-
این آر او، عوام اور اللہ سے بے وفائی ہے: عمران خان
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۹پاکستان کےوزیراعظم نے کہا ہے کہ 10 سال میں قرض 6 ہزار ارب سے 30 ہزار ارب ہوگیا، شور کرنے والے صرف این آر او لینا چاہتے ہیں، میں اگر این آر او دوں تو عوام اور اللہ سے بیوفائی کروں گا۔
-
امریکی ڈکٹیشن پر فوج کو قبائلی علاقےمیں بھیجنا بڑی غلطی تھی: عمران خان
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۷پاکستان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ جو وزیر ملک کیلیے فائدہ مند نہیں ہوگا اسے تبدیل کردوں گا۔
-
نواز شریف کی 6 ہفتوں کیلئے ضمانت پر رہائی
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۶کوٹ لکھپت جیل کی لاہور انتظامیہ کو پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کا روبکار موصول ہوا اور قانونی کارروائی مکمل کئے جانے کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔
-
نواز شریف کی طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت مسترد
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں پاکستان کےسابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
-
شریف خاندان کو معافی دلوانا بڑی غلطی: لبنانی وزیراعظم
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱پاکستان میں ان دنوں اس ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو این آر او دلانے یا دینے کی چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔
-
آصف زرداری اور نواز شریف سے ڈیل
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری سے معاملہ طے کرنے کیلئے شدید دباؤ ہے۔
-
نواز شریف کو ایک مقدمے میں سزا اور دوسرے میں بری
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ، اسلام آباد میں سکیورٹی سخت
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۵سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف دو نیب ریفرنسز العزیزیہ اور فلیگ شپ کا فیصلہ آج سنایا جائے گا اس موقع پرسکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
پاکستان: احستاب عدالت نواز شریف کے خلاف کیس کا فیصلہ چوبیس جولائی کو سنائے گی
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۹پاکستان کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے خلاف نیب کی جانب سے دائر العزیزیہ اور فلیگ شپ کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
-
نواز شریف صادق و امین نہیں: احتساب عدالت
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۳احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت کی۔