-
نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ (ویڈیوز)
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶آج نیپال کے پوکھارا علاقے میں ییتی ایئرلائن کا ایک ڈومیسٹک مسافر طیارہ اپنے ۷۲ مسافروں کے ہمراہ گر کر تباہ ہو گیا۔ اب تک کم از کم ۴۰ مسافروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔ مسافروں میں دو ننہے بچے، چارعملے کے افراد اور دس غیر ملکی مسافر شامل تھے۔
-
نیپال اور ہندوستان میں زلزلہ، 6 افراد جاں بحق
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰نیپال میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔
-
کمترین وقت میں کے ٹو سرکرکے عالمی ریکارڈ
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰نیپالی کوہ پیماؤں نے کمترین وقت میں کے ٹو سرکرکے عالمی ریکارڈ بنادیا ہے۔
-
نیپال میں لاپتہ ہونے والے طیارے میں سوار تمام 22 افراد کی لاشیں مل گئیں
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵نیپال میں لاپتہ ہونے والے نجی ایئر لائن کے طیارے میں سوار تمام 22 افراد کی لاشیں مل گئیں۔
-
نیپالی طیارے کا ملبہ مل گیا، منزل مقصود کے قریب گر کر تباہ ہوا
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵نیپال میں تارا ایئر لائن کا اتوار کو لاپتہ ڈبل انجن ایئرکرافٹ 09 این اے ای ٹی پہاڑی ضلع مستانگ کے کوانگ گاؤں میں ملا۔ تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے کے سربراہ نے تصدیق کی کہ طیارہ مل گیا ہے، تاہم صورتحال کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔
-
پاکستان کا شہر لاہور تیسرا اور دہلی دوسرا بڑا آلودہ شہر
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں جمعے کو لاہور تیسرے، پڑوسی ملک افغانستان کا دارالحکومت کابل پہلے، اور ہندوستان کا دارالحکومت دہلی دوسرے نمبر پر ہے۔
-
نیپال، شیر بہادر دیوبا ایک بار پھر وزیراعظم بن گئے
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۵نیپال، صدر بیدیا دیوی بھنڈاری نے کانگریس کے صدر شیر بہادر دیوبا سے وزارت عظمیٰ کا حلف لے لیا۔
-
نیپالی کوہ پیماؤں نے"کے ٹو" کو سر کرنے کی ٹھانی
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱10 رکنی نیپالی کوہ پیما ’’کے ٹو‘‘ نام سے موسوم برفای پہاڑی چوٹی کا دشوار گزار حصہ پار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
چین اور نیپال کی کوشش سے ماؤنٹ ایوریسٹ کی صحیح اونچائي کا اعلان
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰چین اور نیپال کے ماہرین کی ایک مشترکہ ٹیم نے دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کی صحیح اونچائي کا اعلان کیا ہے۔
-
ماؤنٹ ایورسٹ کوہ پیماؤں کے لیے کھول دیا گیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۱سات ماہ کے انتظار کے بعد کوہ پیماؤں نے ہمالیہ کی چوٹیوں کی جانب سفر پھر سے شروع کر دیا ہے۔