SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وائٹ ہاؤس

  • ساری دنیا امریکی دھونس و دھمکیوں کے مقابلے میں ڈٹ جائے، صدر حسن روحانی

    ساری دنیا امریکی دھونس و دھمکیوں کے مقابلے میں ڈٹ جائے، صدر حسن روحانی

    Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے دنیا کےتمام ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکی حکمرانوں کی دھونس و دھمکیوں کے مقابلے میں ڈٹ جائیں۔

  • شام سے فوجی انخلا کے بارے میں امریکہ کی تضاد بیانی

    شام سے فوجی انخلا کے بارے میں امریکہ کی تضاد بیانی

    Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹

    شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے بارے میں امریکی حکام کے متضاد بیانات کے دوران وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ٹرمپ جلد سے جلد شام سے امریکی فوجیوں کی واپسی کے خواہاں ہیں۔

  • وائٹ ہاؤس اور ٹلرسن کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

    وائٹ ہاؤس اور ٹلرسن کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

    Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۳

    امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں اور حکومت امریکہ کے بعض عہدیداروں کے درمیان رقابت مزید بڑھتی جا رہی ہے اور امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن نے اپنی وزارت کے امور میں ہونے والی مداخلت پر ایک بار پھر کڑی تنقید کی ہے۔

  • ٹرمپ ناقابل اعتبار مذاکرات کار ہیں، امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر کا بیان

    ٹرمپ ناقابل اعتبار مذاکرات کار ہیں، امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر کا بیان

    Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۵

    امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ دھڑے کے رہنما چک شومر نے ہفتے کی رات ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کو ناقابل اعتبار مذاکرات کار قرار دیا ہے۔

  • بے گھر امریکی شہریوں کا وائٹ ہاؤس کے قریب ڈیرہ

    بے گھر امریکی شہریوں کا وائٹ ہاؤس کے قریب ڈیرہ

    Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸

    غیر ملکی نیوز ایجنسی نے واشنگٹن سے ایک ایسی رپورٹ ارسال کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکا میں ایسے بے گھر افراد کہ جن کے پاس رہنے کے لئے مکان اور سر چھپانے کے لئے چھت نہیں ہے شدید سردی کے موسم میں وائٹ ہاؤس کے قریب ڈیرہ ڈالے ہوئے ہیں۔

  • امریکہ نے یمن میں سعودی جرائم میں مشارکت کا اعتراف کر لیا

    امریکہ نے یمن میں سعودی جرائم میں مشارکت کا اعتراف کر لیا

    Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وائٹ ہاوس کے حالیہ بیان کو یمن میں سعودی عرب کے مجرمانہ اقدامات میں امریکہ کی مشارکت کا واضح ثبوت قرار دیا ہے۔

  • ٹرمپ کے خلاف سیاسی کارکنوں کا دھرنا

    ٹرمپ کے خلاف سیاسی کارکنوں کا دھرنا

    Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸

    درجنوں امریکی سیاسی کارکنوں نے صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف وائٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔

  • وائٹ ہاؤس میں پھر اختلافات کی گونج

    وائٹ ہاؤس میں پھر اختلافات کی گونج

    Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵

    امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے چیف اسٹریٹیجسٹ اسٹیو بینن اپنی برطرفی کے باوجود حکومت امریکہ کے لیے مشکلات کھڑی کرسکتے ہیں۔

  • امریکی پابندیاں ایٹمی معاہدے کے منافی ہیں

    امریکی پابندیاں ایٹمی معاہدے کے منافی ہیں

    Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴

    وائٹ کے سابق مشیر نے ایران مخالف نئی پابندیوں کو ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی اور امریکی صدر کی پوزیشن کے کمزور ہونے کا باعث قرار دیا ہے

  • امریکی پابندیاں ایٹمی معاہدے کے منافی ہیں

    امریکی پابندیاں ایٹمی معاہدے کے منافی ہیں

    Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳

    وائٹ کے سابق مشیر نے ایران مخالف نئی پابندیوں کو ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی اور امریکی صدر کی پوزیشن کے کمزور ہونے کا باعث قراردیاہے

Show More
خاص خبریں
  • خفیہ ڈیل نہیں ہوئی، پاکستان کا کوئی ذاتی مفاد نہیں: اسحاق ڈار

    خفیہ ڈیل نہیں ہوئی، پاکستان کا کوئی ذاتی مفاد نہیں: اسحاق ڈار

    ۴۲ minutes ago
  • مذاکرات کے مؤثر ہونے کا انحصار طے شدہ ذمہ داریوں پر مکمل اور درست عمل درآمد پر ہے: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان

  • Video |

    دوسرا بلیٹن، پیر 22 جون

  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS