-
وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان ہوا، پانچ سو سے زائد علما و دانشور کریں گے خطاب
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷تقریب مذاہب اسلامی عالم فورم کے سیکریٹری جنرل نے پینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ویبینار سے پانچ سو چودہ شخصیات خطاب کریں گی۔
-
اسلامی یونین کے قیام کا مطالبہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۶بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا نے امت واحدہ کی تشکیل اور نئی اسلامی تہذیب کو ۔حقیقی شکل دینے کی غرض سے اسلامی یونین کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
وحدت اسلامی عالمی کانفرنس اپنے اختتام کو پہونچی ۔ تصاویر
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳وحدت اسلامی کی تینتیسویں عالمی کانفرنس سنیچر کے روز اپنے اختتام کو پہونچی۔ اختتامی تقریب کو اسلامی جمہوریہ ایران کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔اس موقع پر ایران کی معروف سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی نے بھی اسلامی اتحاد و یکجہتی کے موضوع پر اپنی آرٹ پیش کی۔
-
رہبر انقلاب کی میزبانی میں منعقد ہوا جشن وحدت ۔ تصاویر
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۶مرسل اعظم، نبی خاتم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر تہران میں منعقد ہونے والی سالانہ عالمی وحدت کانفرنس کے شرکاء اور مہمان حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اکٹھا ہوئے اور انہوں نے رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد ہونے والے جشن وحدت و مسرت میں حصہ لیا۔اس موقع پر حاضرین کو رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا جبکہ جشن کی افتتاحی تقریر صدر مملکت روحانی نے کی۔اس تقریب میں غیر ملکی مہمانوں کے علاوہ ملک کے سبھی اعلیٰ سیاسی و فوجی عہدے دار بھی موجود تھے۔
-
فلسطین عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے، صدر ایران
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے فلسطین اور بیت المقدس کے مسئلے کو اسلامی دنیا کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے ۔
-
تہران میں منعقدہ وحدت اسلامی کانفرنس اختتام پذیر
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۶تہران میں منعقدہ انتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کے اختتامی اعلامیے میں استقامت کے ذریعے بحرانوں کے مقابلے پر تاکید کی گئی ہے-
-
علمائے اسلام سے سید عمار حکیم کی درخواست
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۴عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالم اسلام ایک نئے دور سے گذر رہا ہے اور علمائے اسلام کو مسلمانوں کے اختلافات حل کرنے کے لئے مزید کوشش کرنا چاہئے-
-
وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس عالم اسلام کے بحرانوں کو حل کرنے کے راستے میں ایک اہم قدم
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۲عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس عالم اسلام کے موجودہ بحرانوں اور مشکلات کو حل کرنے کے راستے میں ایک اہم قدم ثابت ہوگی -
-
وحدت اسلامی کانفرنس سے صدر مملکت کا خطاب
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، دین اور پیغمبر اسلام (ص) کی سیرت طیبہ کی پیروی پر تاکید کی ہے-
-
نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ کی رہائی پر تاکید
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۲عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ نے نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ کی رہائی پر تاکید کی ہے-