نریندر مودی نے منی پور کے واقعہ پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ منی پور کا واقعہ شرمناک ہے اور اس واقعہ سے 140 کروڑ ملک کے لوگ شرمندہ ہوئے ہیں۔
مظاہروں کا نیا سلسلہ منگل سے شروع کرنے کا اعلان چند روز قبل کیا گیا تھا۔
پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں بروقت انتخابات کرانے پر ایک بار پھر تاکید کی ہے۔
پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھکاری پن کے خاتمے کے لیے ہمیں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہو گا۔
شہباز شریف نے کہا کہ ہم پر فرض ہے کہ سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف بھرپور احتجاج کریں۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے نا وابستہ تحریک کے اجلاس کے موقع پر ہندوستان کے وزیراعظم کے ڈپٹی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر وکرم مسری سے ملاقات کی۔
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی آج شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے ورچوئل سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہے ہیں ۔
ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ نیٹو یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے۔
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ قومیں قرضوں سے ترقی نہیں کرتیں، قرض ہمیں مجبوری میں لینا پڑ رہا ہے، عوام دعا کریں کہ یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔