-
امریکہ انتقام کے لئے مخالف جماعتوں کو ورغلا رہا ہے، عمران خان
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ انتقام لینے کے لئے پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں کو عدم اعتماد پر اکسا رہا ہے۔
-
مذہب کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں : عمران خان
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ میں بہت خوش ہوں کہ پہلی بار عالمی سطح ہر یہ ادراک کیا جارہا ہے کہ اسلاموفوبیا ایک حقیقیت ہے اور اس حوالے سےاقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔
-
گورنر راج کی تجویز مسترد، تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنائیں گے، عمران خان
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳پاکستان میں تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال میں، وزیراعظم عمران خان نے ہارس ٹریڈنگ کے معاملے میں جنوبی صوبے سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کی تجویز مسترد کردی ہے۔
-
عمران خان کا اپوزیشن پر ارکان اسمبلی کی خرید و فروخت کا الزام
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ حزب اختلاف والے تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لیے ان کی جماعت کے ارکان کو خرید رہے ہیں۔
-
عراق میں نئی حکومت تشکیل دیئے جانے کی الکاظمی کی اپیل
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴عراق کے وزیراعظم نے ملک کے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے سیاسی گروہوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری پرعمل کرتے ہوئے نئی حکومت تشکیل دیں۔
-
کوئی بھی طاقت پاکستان پر دباؤ نہیں ڈال سکتی، عمران خان
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کوئی بھی طاقت ان کے ملک پر دباؤ نہیں ڈال سکتی۔
-
عراق میں حکومت سازی کے معاملے میں پیشرفت کی امید
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲عراق کی الصدر تحریک کے رہنما مقتدی صدر نے سابق وزیراعظم نوری المالکی سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں سے رابطے کیے ہیں۔
-
پاکستان: اپوزیشن نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳اپوزیشن نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن اور وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم اور سیاسی اور مذھبی جماعتوں کی جانب سے پشاور دھماکے کی مذمت
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں اور اس ملک کے اعلی حکام نے پشاور کے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
پاکستان میں تحریک عدم اعتماد کی تیاری
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں نے تحریک عدم اعتماد کا مسودہ تیار کرلیا ہے جس پر اسّی سے زائد اراکین کے دستخط موجود ہیں