-
ازبکستان: ہوائی اڈے کے قریب دھماکے میں ایک نوجوان ہلاک 163 افراد زخمی
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶ازبکستان کی وزارت ہنگامی امور نے کہا ہے کہ ہوائی اڈے کے قریب واقع ایک گودام میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں وہاں آگ بھڑک اٹھی ۔
-
علاقے میں صحت و سلامتی کے فروغ کے بارے میں ایران اور سعودی عرب کے وزرا کی بات چیت
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۸ایران اور سعودی عرب کے وزرائے صحت نے علاقے میں صحت و سلامتی کو فروغ دینے میں تہران اور ریاض کے مشترکہ تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے ورکنگ گروپ کی تشکیل
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶ایران اور سعودی عرب کے وزرائے صحت نے علاقائی سلامتی کی سفارتکاری کا عمل آگے بڑھانے کے لئے تہران اور ریاض کا ورکنگ گروپ تشکیل دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی ویب سائٹ پر سائبر حملے
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴غاصب صیہونی حکومت کی دو وزارت خانوں کی ویب سائٹ پر ہیکروں نے قبضہ کرلیا ہے۔
-
ظالمانہ پابندیوں کی وجہ سے شام میں دواؤں اور طبی وسائل کی شدید قلت
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹شام کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی بنا پر زلزلہ متاثرین کی امدادی کارروائیوں میں دواؤں اور طبی وسائل کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
-
فخرا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے کا آغاز
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸فخرا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے کے آغاز اور ہنگامی استعمال کی اجازت صادر کیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے وزیر دفاع جنرل محمد رضا قرائی آشتیانی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے مقابلے کے لیے تحقیقاتی کام دو سال پہلے خود شہید فخری زاده اور ان کے ساتھیوں نے شروع کردیا تھا اور آج ہم ان کے نام پر بننے والی ویکسین کی پیداوار اور ہنگامی استعمال کے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی ویکسین فخرا کے کلینیکل ٹرائل کا آخری مرحلہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
شہید سائنسداں ڈاکٹر فخری زادہ کی محنت رنگ لائی، فخرا ویکسین کا ٹرائل تیسرے مرحلے میں داخل
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳ایران کے وزیر دفاع نے وزارت دفاع نے کہا ہے ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین فخرا کی پیداوار عنقریب پچاس لاکھ ڈوز ماہانہ تک پہنچ جائے گی۔جبکہ ایران کے وزیر صحت نے فخرا ویکسین کو اعلی میعار کی موثر کورونا ویکسین قرار دیا ہے
-
نئے وزیر صحت کا مسیح دانشوری اسپتال کا دورہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر بهرام عیناللهی نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد تہران کے مسیح دانشوری اسپتال کا دورہ کیا اور اسپتال کے مختلف شعبوں منجملہ کرونا مریضوں کے لئے مختص وارڈ کا قریب سے معاینہ کیا اور ضروری احکامات جاری کیئے۔
-
ایرانی ویکسین کوو ایران برکت کے ہنگامی استعمال کی اجازت
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰ایران کی وزارت صحت نے ملکی ماہرین کی تیار کردہ پہلی کورونا ویکسین، کوو ایران برکت کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔