• ایران میں عشرہ کرامت کا آغاز ہوا، یوم دختر آج

    ایران میں عشرہ کرامت کا آغاز ہوا، یوم دختر آج

    Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸

    ایران میں عشرہ کرامت کا آغاز ہو گیا ہے جس کے پیش نظر پورا ایران بالخصوص مقامات مقدسہ جشن و سرور کی فضاؤں میں ڈوب گئے ہیں۔

  • علی اکبر (ع) کی آمد پر یوم نوجوان مبارک

    علی اکبر (ع) کی آمد پر یوم نوجوان مبارک

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱

    سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے فرزند، حضرت علی اکبر علیہ السلام تاریخی قرائن و شواہد کی بنیاد پر مرسل اعظم حضرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم سے شکل و شمائل اور رفتار و کردار کے لحاظ سے بہت زیادہ شباہت رکھتے تھے جس کے سبب آپ کو شبیہ پیغمبر کہا جاتا ہے۔۱۱ شعبان المعظم آپ کا یوم ولادت باسعادت ہے جسے ایران میں یوم نوجوان کا عنوان دیا گیا ہے۔

  • دنیا بھر میں حسین (ع) و عباس (ع) کے ذکر کی گونج

    دنیا بھر میں حسین (ع) و عباس (ع) کے ذکر کی گونج

    Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳

    ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں ماہ شعبان کے مبارک ایام اور خاندان اہلبیت علیہم السلام کی عظیم ہستیوں کے ایام ولادت کے موقع پر محافل مقاصدہ اور جشن کا سلسلہ جاری ہے۔

  • آ گیا شافعِ امت، مبارک ہو! ۔ ویڈیو

    آ گیا شافعِ امت، مبارک ہو! ۔ ویڈیو

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹

    آسمان امام و ولایت کے تیسرے درخشاں ستارے، نگینِ ارضِ نینوا، سردار جوانان جنت، پاسبان دین و شریعت، شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر سبھی عاشقان اہلبیت اور حریت و آزادی کے متوالوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

  • امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مخصوص صلوات ۔ آڈیو

    امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مخصوص صلوات ۔ آڈیو

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷

    آسمان امامت و ولایت کے ساتویں آفتاب عالمتاب فزند رسول حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پر آپؑ کی مخصوص زیارت و صلوات پیش خدمت ہے۔ آپ کی شہادت ۲۵ رجب المرجب سنہ ۱۸۳ ہجری کو بغداد میں واقع خلیفہ عباسی، ہارونِ ملعون کے ایک زندان میں ہوئی۔

  • ذکر علی (ع) کی گونج ہے سارے جہان میں

    ذکر علی (ع) کی گونج ہے سارے جہان میں

    Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶

    امیر المومنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے یوم ولادتِ باسعادت کا جشن ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائي عقیدت و مسرت کے ساتھ منایا جارہا ہے.

  • امام محمد باقر (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

    امام محمد باقر (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹

    مسلمانوں کے پانچویں امام فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام پہلی رجب سن ستاون ہجری قمری میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے جبکہ سات ذی الحجہ مسلمانوں کے پانچویں امام فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام شہید ہوئے۔

  • کرگل میں جشن سیده عالمیان

    کرگل میں جشن سیده عالمیان

    Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • رہبر انقلاب اسلامی سے مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع)  کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) کی ملاقات

    Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی سے مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) نے ملاقات کی ہے۔