-
امریکہ وینیزوئیلا پر حملے کے بہانے تلاش کر رہا ہے، نکولس مادورو
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا ہے کہ امریکہ ان کے خلاف حملے کا بہانہ تلاش کر رہا ہے۔
-
وینیزوئیلا امریکی فوجیوں کے لئے دوسرا ویتنام ثابت ہو گا، مادورو
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اگر امریکہ نے فوجی آپشن کا استعمال کیا تو وینیزویلا امریکیوں کے لئے دوسرا ویتنام بن جائے گا۔
-
امریکی انتباہ نظرانداز، ترکی وینزویلا کے ساتھ
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱امریکی انتباہ کو یکسر نظرانداز کرتے ہوئے ترکی کے صدر نے وینزویلا کے ساتھ تجارتی روابط نہ صرف برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے بلکہ اس سے سونے کی جاری تجارت میں بھی اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
وینزویلا میں بغاوت کرانے کا امریکی مقصد تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنا ہے: ایران
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیرنے کہا ہے کہ امریکہ، وینزویلا میں قانونی حکومت کے خلاف فوجی بغاوت کروانے میں بضد ہے جس کا اصل مقصد وینزویلا کے تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنا ہے انہوں نے وینزویلا سے متعلق امریکہ کی جارحانہ پالیسی اور اشتعال انگیز اقدامات کی روک تھام کا مطالبہ کیا.
-
وینزویلا میں امریکہ کی فوجی مداخلت
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۶امریکہ نے وینزویلا میں فوجی مداخلت شروع کر دی ہے۔
-
یورپی یونین بھی امریکہ کے راستے پرگامزن
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۷امریکا کے بعد یورپی یونین نے بھی اپوزیشن لیڈر گوآئیڈو کے وینز ویلا کے صدر ہونے کے دعوے کو تسلیم کرلیا۔
-
ونزوئلا کے خلاف امریکہ کی نئی دھمکیاں
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵ونزوئلا میں سیاسی بحران جاری رہنے کے ساتھ ہی مغرب خاص طور پر امریکہ نے اس ملک کی سیاسی صورتحال کو مغرب کے فائدے میں تبدیل کرنےکے لئے کوششیں تیز کردی ہیں-
-
امریکہ کی مشکوک حرکتیں ۔ ویڈیو
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲فاکس نیوز کے ایک تجزیہ نگار ولید فارس نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں ان کا دعوا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والے امریکہ کے دسیوں فوجی ہیلی کاپٹر ونزوئلا کی سرحد کی جانب پرواز کر رہے ہیں۔
-
اپوزیش لیڈر کوصدر تسلیم کرنے کا اقدام وینزویلا میں مداخلت ہے: ایران
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳ایرانی صدر نے وینزویلا کی قانونی حکومت کی حمایت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ صورتحال میں وینزویلا کی قوم اور قانونی حکومت کے درمیان اتحاد انتہائی اہم ہے۔
-
ونزوئلا کے خلاف فوجی دھمکیوں سے امریکہ کی پسپائی
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۴ایسے میں جبکہ واشنگٹن اور اس کے اتحادی ممالک بدستور ونزوئلا کی حکومت کا تختہ پلٹنے کے درپے ہیں، ونزوئلا کے قانونی صدر نیکلس مادورو اور ان کے ساتھ عوام کی استقامت و پائیداری اس بات کا باعث بنی ہےکہ وہ نہ صرف مادورو کو برطرف کرنے کے اپنے منصوبے پر عمل کرسکیں بلکہ اپنی بعض پالیسیوں سے بھی پسپائی اختیار کرلیں-