-
داعش سعودی عرب اور وہابی نظریات کی مشترکہ پیداوار ہے، سید حسن نصراللہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ داعش کو سعودی عرب نے بنایا ہے اور اس کے نظریات وہابی نظریات ہیں۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵شام میں فوج نے دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کارروائیاں تیز کر دیں۔
-
وہابیت عالم اسلام میں خونریزی کا عامل
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ پاکستان میں سعودی حمایت یافتہ تکفیری اپنے تمام پڑوسیوں منجملہ ہندوستان ، افغانستان اور دیگر ممالک کے لئے مسائل کھڑے کر رہے ہیں اور پاکستان کو یہ بات اچھی طرح سمجھنا چاہئے
-
شام میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر تاکید
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲شام میں تکفیری دہشتگردوں کے گرد گھیرا مزید تنگ ہو گیا ہے۔
-
زاہدان دہشتگردانہ حملے کا سخت جواب دیا جائے گا
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
شہید درود، معصوم زکریا ۔ کارٹون
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۷چند روز قبل مدینۃ النبی میں ایک چھے سالہ کمسن بچے کا سر ایک وہابی نے صرف اس لئے قلم کر دیا کہ اسکی ماں نے قاتل کی ٹیکسی میں سوار ہونے کے بعد ’’محمد (ص) و آل محمد (ع)‘‘ کی خدمت میں درود شریف کا نذرانہ پیش کیا تھا۔۔قبیلۂ آل سعود کے پروردہ ایک تکفیری و وہابی دہشتگرد کے اس ہولناک اور انسانیت سوز جرم کے خلاف ابھی تک سعودی قبیلے یا ذمہ دار عالمی اداروں کی طرف سے کوئی آواز سنائی نہیں دی ہے اور گویا جو ہوا اچھا ہوا!
-
سعودی وہابیت کا ایک اور ہولناک جرم !
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰سعودی عرب کے ایک وہابی نے رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زیارت کو جانے والے ایک چھ سالہ بچے کو اسکی ماں کے سامنے ذبح کر ڈالا۔
-
دہشت گردی کے حامیوں کی فہرست میں سعودی عرب کا نام بھی شامل
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۷سعودی عرب نے وہابیت کے مرکز کی حیثیت سے گذشتہ برسوں کے دوران دہشت گردی کی ہمہ جانبہ حمایت اور خاص طور پر مشرق وسطی اور دنیا کے دیگر علاقوں میں تکفیری دہشت گردوں کی بھرپور حمایت میں اہم اور موثر رول ادا کیا ہے-
-
سعودی حکومت کے خلاف مظاہرہ
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
انہدام جنت البقیع کی برسی پر دہلی میں احتجاجی مظاہرہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۶سحر نیوز رپورٹ