سحر نیوز رپورٹ
اردن کے مشہور مقالہ نگار اور دانشور صابر الدقاسمہ نے مندرجہ بالا عنوان کے تحت ایک مقالہ شائع کیا۔ وہ لکھتے ہیں :
امریکی سرکردگی میں شام پر حملے کے بعد بعض ذرائع ابلاغ کو ٹرمپ کچھ اس شکل میں نظر آئے!!
شامی حکومت نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کی سعودی عرب اور بحرین کی طرف سے حمایت کئے جانے پر ان دونوں ملکوں کی حکومتوں کے موقف کی مذمت کی ہے۔
خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے اعتراف کیا ہے کہ دنیا میں وہابیت کو فروغ دینے کے لئے ریاض کا رجحان امریکی خواہش پر اور سرد جنگ کے دور میں مشرقی بلاک کا مقابلہ کرنے کے لئے ہوا۔
پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے سیکریٹری نے اس ملک میں وہابیت کے رجحان کے ساتھ دینی مدارس کے رجسٹریشن کے بارے میں خبردار کیا ہے-
خصوصی رپورٹ - اندازجہاں
یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ اس وقت جو ملک وہابیت کی سرپرستی کر رہا ہے اور دوسرے ملکوں میں اس کی ترویج کر رہا ہے ، وہ سعودی عرب ہے-
یمن کی عوامی تحریک کے سربراہ نے سعودی عرب کو مختلف ملکوں میں وہابیت اور انتہا پسندی کے فروغ کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔