برطانیہ کے سابق چیف آف آرمی اسٹاف کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی کاروائی کا معنی، شکست ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان عمان اور قطر کا اپنا دو روزہ دورہ مکمل کر کے بدھ کی صبح تہران واپس پہنچ گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم ویانا مذاکرات کی غیر یقینی صورت حال کا برسوں تک بیٹھ کر نظارہ نہیں کر سکتے۔
سحر نیوز رپورٹ
ویانا میں ایران کے خلاف غیر قانونی و ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے مقصد سے جاری مذاکرات میں اختلافی نکات میں کمی آ رہی ہے۔ ویانا مذاکرات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری نے یہ بات کہی۔
برطانیہ اور جرمنی کے وفود کے نئے سربراہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری سے ویانا میں گفتگو کی۔
اقوام متحدہ میں امریکہ کی سابق سفیر نیکی ہیلے نے ایران پر عائد ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے مقصد سے جاری ویانا مذاکرات پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
ایران اور گروپ چار جمع ایک کے مذاکرات کاروں کے درمیان پابندیوں کے خاتمے کے لئے مذاکرات دوبارہ شروع ہوگئے ہیں۔