ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے رکن نے کہا ہے کہ پابندیوں کی منسوخی ویانا مذاکرات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اولین ترجیح ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ پچھلے چند روز کے مذاکرات میں پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے اچھی پیشرفت ہوئی ہے۔
روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات مثبت سمت کی جانب گامزن ہے۔
امریکہ کی وزارت خارجہ نے ویانا مذاکرات کے آٹھویں دور کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ ویانا مذاکرات اچھی سمت میں جاری ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ ایران نے کہا ہے کہ اچھے سمجھوتے کا حصول ایران اور گروپ چار جمع ایک کے تمام فریقوں کے لئے ایک ممکن امر ہے۔
ویانا مذاکرات کی کامیابی کا راز ایران کے خلاف عائد پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں ہونے والی مفاہمت میں نہاں ہے، یہ بات ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری نے جامع ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے بعد کہی۔
روس کے نمائندے کا کہنا ہے کہ یہ مذاکرات کا آخری مرحلہ ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین نے ایٹمی معاہدے کے اقتصادی فوائد کے حصول پر زور دیتے ہوئل تیل کی فروخت اور زرمبادلہ کیا منتقلی کو انتہائی اہم اور ضروری قرار دیا ہے۔