ایران اور چار جمع ایک گروپ کے درمیان مذاکرات کا آٹھواں دور آج پیر سے ویانا میں شروع ہورہا ہے۔
ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات کا آٹھواں مرحلہ کل 27 دسمبر سے ویانا میں شروع ہو گا۔
ویانا میں مذاکرات کا آٹھواں دور پیر 27 دسمبر سے شروع ہوگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں ایران اور امریکہ کے مابین سیدھے طور پر کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے گروپ 4+1 میں شامل تین یورپی ملکوں کو مذاکرات میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ویانا مذاکرات کے ساتویں دور میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی ساتویں نشست جمعے کو کوبرگ ہوٹل میں منعقد ہوئی۔
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ختم ہوگیا۔
سحر نیوز رپورٹ
ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کی مفاہمت سے ایک نیا متن تیار کیا گیا ہے جس کو حتمی شکل دیئے جانے کے بعد اس پر آئندہ مذاکرات کئے جائیں گے۔
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے اپنے ٹیلیفونی رابطے میں دو طرفہ تعلقات اور ویانا مذاکرات سمیت اہم ترین بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔