-
ویانا میں مذاکرات کے لئے نیا متن تیار
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کی مفاہمت سے ایک نیا متن تیار کیا گیا ہے جس کو حتمی شکل دیئے جانے کے بعد اس پر آئندہ مذاکرات کئے جائیں گے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی اپنے چینی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے اپنے ٹیلیفونی رابطے میں دو طرفہ تعلقات اور ویانا مذاکرات سمیت اہم ترین بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
مذاکرات جاری رکھیں گے: باقری کنی
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹ایران کے سینیئر مذاکرات کار نے مذاکرات کے عمل میں پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند روز کے وقفے کے بعد مذاکرات جاری رکھے جائیں گے۔
-
ویانا مذاکرات پر تبادل خیال
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
تمام فریق مذاکرات میں سنجیدگی کا مظاہرہ کریں تو پیشرفت ممکن ہے: علی باقری
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر مذاکرات کار علی باقری کنی نے پابندیوں کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات میں پیشرفت کی امید ظاہر کی ہے۔
-
وزیر خارجہ ایران کی ویانا مذاکرات کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے گفتگو
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے مابین ویانا مذاکرات سمیت مختلف علاقائی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
ویانا مذاکرات میں مغربی پینترے بازی پر ایران کی سخت تنقید
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی اور پابندیوں کے مکمل خاتمے کے مقصد کے حصول کے لئے مغربی اور یورپی ممالک کے لیت و لعل پر ایران نے سخت تنقید کی ہے۔
-
ویانا مذاکرات کی کامیابی کے لئے حقیقی سیاسی عزم پر زور
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات کی کامیابی مغربی فریقوں کے سنجیدہ سیاسی عزم اور نیک نیتی پر منحصر ہے: ایران
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے حقیقی سیاسی عزم اور نیک نیتی کو پابندیوں کے خاتمے کے لئے جاری ویانا مذاکرات کی کامیابی کے لیے ضروری قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے کے منافی تمام پابندیوں کی منسوخی اچھی مفاہمت کی بنیادی شرط: ایران
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینئر ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے زور دے کر کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کے منافی تمام پابندیاں فورا منسوخ ہونا چاہئیں۔