-
لیجئے اب سونے کا ہوٹل بھی بن گیا!
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶ویتنام کے دارالحکومت ہانوئی میں بیس کروڑ ڈالر کی لاگت سے سونے کا ایک ہوٹل بنا ہے۔ جس کے ظاہر کو آراستہ کرنے کے لئے سونے کا استعمال کیا گیا ہے۔ اسکے علاوہ ہوٹل کے اندر کا ساز و سامان بھی سونے کا بنایا گیا ہے اور حتیٰ غذاؤں میں بھی سرو کرتے وقت سونے کا استعمال کیا جاتا ہے۔ فرعون و شداد کی یاد دلانے والا یہ ہوٹل اپنی نوعیت کا دنیا میں پہلا ہوٹل ہے۔
-
ویتنام کی میزبانی میں آسیان تنظم کا اجلاس
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶جنوب مغربی ایشیا کے ملکوں کی ترقی اور پیشرفت پر تبادلۂ خیال کے لئے آسیان کا اجلاس آن لائن اجلاس ویتنام کی میزبانی میں شروع ہو گیا ہے۔
-
عراق، امریکہ کے لئے دوسرا ویتنام بنا دیا جائے گا: مقتدی صدر
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹عراق کے صدر گروہ کے سربراہ مقتدی صدر نے امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عراق کو امریکی فوجیوں کے لئے دوسرا ویتنام بنا دیا جائے گا۔
-
جنس کی بنیاد پراسقاط کرانے کا مسئلہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸دنیا بھر میں جنس کی بنیاد پر بچوں کا رحم کے اندر ہی اسقاط کرانے سے کم ازکم دو کروڑ تیس لاکھ بچیوں کو اس دنیا میں آنے سے روکا گیا۔
-
صدر مملکت حسن روحانی سے تین ملکوں کے سفیروں کی ملاقات
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۱۴فوٹو گیلری
-
ویتنام میں سمندری طوفان 20 افراد ہلاک
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۳ویتنام کے شمالی علاقوں میں سمندری طوفان سے 20 افراد ہلاک اور14 زخمی ہوگئےہیں۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا دورہ ویتنام
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ویتنام کی نیشنل اسمبلی کی چیئرمین نے باہمی تعلقات کو فروغ دینے اور دونوں ملکوں کے تجارتی، ثقافتی، سیاحتی اور تعلیمی شعبوں کے تعلقات میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے طریقوں پر بات چیت کی۔
-
امریکی بحری بیڑہ ویتنام کے ساحل پر
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳انّیس سو پچہتر کے بعد پہلی بار امریکہ کا کوئی بحری بیڑا پیر کے روز ویتنام کے ساحل پر پہنچا۔
-
ایران اور ویتنام کو امریکی عزائم کے خلاف مقابلے کا تجربہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ کمیٹی کے چیئرمین علاع الدین بروجردی نے دورہ ویتنام کے موقع پر ویتنام کی قومی اسمبلی کی سلامتی اور دفاع کمیٹی کے چیئرمین میجر جنرل واچانگ وات کے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹیجک پالیسی سے دنیا میں قیام امن بالخصوص مشرق وسطی کے خطے کی سلامتی کے لئے مدد ملے گی.
-
ویتنام میں طوفان کا قہر، 37 ہلاک، 40 لاپتہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶ویتنام میں موسلادھار بارش، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی مچی ہے۔