’’ہان سون دونگ‘‘ نام کی یہ حیرت انگیز غار ویتنام میں واقع ہے جسے دنیا کی سب سے بڑی غار کہا جاتا ہے۔ (تصاویر: karnaval.ir)
ویتنام کے صدر ٹران ڈائی کوانگ نے اپنے ملک کے دارالحکومت ہنوئی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا استقبال کیا۔
ویتنام کے وزیراعظم کو دس سال کے بعد ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حتمی پالیسی ایشیائی ممالک منجملہ ویتنام کے ساتھ تعاون کرنا ہے
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایشیائی تعاون کا فروغ ایران کی ٹھوس پالیسی کا حصہ ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے علاقائی اور عالمی سطح پر ایران اور ویتنام کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے.
ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی میں ایران، مشرقی ایشیا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں پرعزم ہے-