-
امریکی بلیک واٹر کے لئے ویزا آن ارائیول
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۸پاکستان کی قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ارکان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے غیر ملکی شہریوں کو ملکی ایئرپورٹس پر ہی ویزا جاری کرنے کی اسکیم امریکی دباؤ پر شروع کی گئی اور اس سے بلیک واٹر دوبارہ پاکستان میں آسکتی ہے۔
-
قطر 80 ممالک کے لیے آزاد
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱قطر نے 80 ممالک کے شہریوں کے لیے بغیر ویزا داخلے کی سہولت کا اعلان کر دیا۔
-
امریکی ویزے کے حوالے سے نئے قوانین کا اعلان
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹امریکی حکومت نے چھے اسلامی ممالک کے شہریوں کو ویزا جاری کرنے کے لئے نئے قوانین و ضوابط کا اعلان کیا ہے۔
-
حج و عمر، افریقی ملکوں پر دباؤ کا سعودی ہتھکنڈہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۷سعودی عرب بعض افریقی ملکوں پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ قطر کے خلاف ریاض کا ساتھ دیں بصورت دیگر ان ملکوں کے شہریوں کو حج اور عمرہ کے ویزے جاری نہیں کئے جائیں گے۔
-
پاکستان کے خلاف امریکی اقدام
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۳امریکہ نے پاکستان کے خلاف ایک اوراقدام میں پاکستانیوں کے لئے ویزوں کے اجراء میں 40 فیصد کمی کردی ہے۔
-
ایک سو اسّی ملکوں کے مسافروں کو ایران کے ہوائی اڈوں پر ویزے کی سہولت
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے ایک سو اسّی ملکوں کے مسافر اور سیاح اب ایران کا "آن آرائیول" ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔
-
ایران بھی امریکی اقدام کا جواب دے گا : نائب وزیر خارجہ
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران بھی امریکی شہریوں کے ویزے کے سلسلے میں جوابی اقدام کرے گا-
-
امریکی کانگریس کے اراکین کی ایران کے ویزے کی درخواست مسترد
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے دفتر نے امریکی کانگریس کے اراکین کی جانب سے دی جانے والے ویزے کی درخواست کا جواب دے دیا ہے۔