-
پیرس میوزیم سے ٹرمپ کا مجسمہ پھینک دیا گیا+ ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵پیرس میوزیم نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجسمے کو پھینک دیا۔
-
ٹرمپ نے امریکا کو تباہ کرکے رکھ دیا، برطانوی تجزیہ نگار
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۶برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ میں پیٹریک کوبرن کا ایک مقالہ شائع ہوا ہے جن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے امریکا میں جو تباہی مچا دی ہے اس سے سنبھل پانا بہت سخت ہوگا۔
-
شہید سلیمانی کا قاتل، اپنی بزدلانہ کرتوت پر فخر کر رہا ہے!!!
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے الوداعی خطاب میں کہا کہ وہ گزشتہ کچھ عشروں ميں امریکا کے ایک ایسے صدر رہے ہیں جس نے کسی نئی جنگ کا آغاز نہیں کیا اور جنرل قاسم سلیمانی کا قتل ان کی حکومت کی ایک بڑی کامیابی ہے۔
-
بائیڈن کی حلف برداری، امریکا کا 160 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، ٹرمپ نہیں ہوئے حاضر
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۲جوبائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا جبکہ ڈیموکریٹ رہنما کملا ہیرس امریکا کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں۔
-
واشنگٹن ڈی سی فوجی چھاونی میں بدل گئی+ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی آج حلف برداری ہے اور اس کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
امریکی بغض و عناد اپنی حدوں کو پار کر گیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۱حزب اللہ لبنان نے آستان قدس رضوی" پر بابندی کو امریکہ کی پستی و حقارت کی علامت قرار دیا ہے۔
-
ترکی کو گلے لگانے کے لیے سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر کی مقابلہ آرائي کی وجہ؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۸ساڑھے تین سال کے نشیب و فراز کے بعد آخرکار قطر کے محاصرے کا معاملہ، محاصرہ کرنے والے ممالک یعنی سعودی عرب، بحرین، امارات اور مصر کی جانب سے سفید پرچم بلند کیے جانے کے بعد ختم ہو گيا۔
-
کاروباری ٹرمپ کی بیٹی اور داماد قومی خزانے پر بوجھ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی اور داماد پر انوکھے انداز سے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔
-
واشنگٹن میں بکتربند گاڑیاں اور مزید فوج تعینات+ ویڈیو
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲امریکا کے نو منتخب صدر کی حلف برداری کے پروگرام کے مد نظر واشنگٹن کو چھاونی میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
-
جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے دوران دوبارہ ہنگامہ آرائی کے خدشات
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹امریکہ میں 20 جنوری کو نومنتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے دوران دوبارہ ہنگامہ آرائی کے خدشات کے پیش نظر امریکی فوجی قیادت نے اپنے اہلکاروں اور ملازمین کے نام ایک سرکلر جاری کیا ہے، جس میں واضح طور پر یہ ہدایت کی گئی ہے کہ فوج آئینی اور جمہوری عمل میں کسی صورت مداخلت نہیں کرے گی۔