Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵ Asia/Tehran

پیرس میوزیم نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجسمے کو پھینک دیا۔

پیرس کے مشہور میوزیم نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجسمے کو ہٹا دیا۔ 

میوزیم کے حکام کا کہنا ہے کہ چونکہ ٹرمپ کے بال کا رنگ الگ ہے اسی لئے میوزیم کی روشنی متاثر ہو رہی ہے۔ 

ان کا کہنا تھا کہ میوزیم میں جو افراد آتے ہیں وہ ٹرمپ کی ناک میں انگلیاں ڈالتے تھے جس کی وجہ سے مجسمے کی کئی بار مرمت کرانی پڑی۔ 

ٹیگس