-
بزدل ٹرمپ پر موت کا منڈلاتا سایہ+ کارٹون
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹امریکی کانگریس پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کی وجہ سے پوری دنیا میں ٹرمپ کی مذمت ہو رہی ہے۔
-
ایران کے زیر زمین میزائیل اڈے اور ٹرمپ کا ایٹمی بیگ
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۷امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی نے کہا ہے کہ انھوں نے وائٹ ہاؤس کے عہدیداروں سے بات کی ہے تاکہ ٹرمپ کی صدارت کے باقی بچے دو ہفتوں میں ان کی جانب سے فوجی یا ایٹمی حملے جیسے دیوانگی بھرے اقدامات کو روکا جا سکے۔
-
آج ٹرمپ کی مجرمانہ حقیقت امریکی عوام پر عیاں ہو گئي: حسن نصر اللہ
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے امریکی کانگریس پر حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہم امریکہ کا جو منظر دیکھ رہے ہیں وہ عام طور پر امریکیوں کی جانب سے ديگر ملکوں میں دکھایا جاتا تھا تاکہ کسی نظام کو گرایا جا سکے لیکن آج ٹرمپ نے یہی طریقۂ کار خود اپنے ملک کے لیے اختیار کیا ہے۔
-
کیا سئول بھی ٹرمپ کے شکست خوردہ "دودھیلی گائے" کے نظریے کی قربانی بن گيا؟
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۶ٹرمپ کے برسر اقتدار آنے کے بعد امریکہ نے اپنے اتحادیوں کو آگے کر کے ان کو اپنے لیے ڈھال بنانے کی پالیسی اختیار کی اور ایسا لگتا ہے کہ ٹرمپ حکومت کے آخری دنوں میں جنوبی کوریا اس شکست خوردہ پالیسی کی بھینٹ چڑھ گيا ہے۔
-
ٹرمپ کے برے دن آ گئے!
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۷امریکی کانگریس پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے نے امریکہ کی حقیقت پوری دنیا پر عیاں کر دی ہے کیونکہ اس ملک کے حکام ہمیشہ ہی مغربی ایشیا کے حالات و واقعات کو وحشیانہ، بے رحمانہ اور غیر جمہوری بتاتے رہے ہیں۔
-
پارلیمنٹ پر حملے کے بعد ٹرمپ کی کابینہ میں استعفوں کی جھڑی
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۴امریکہ کی وزیر نقل و حمل نے بھی کانگریس کی عمارت پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے پر اعتراض کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
-
قطر سے صلح کر کے سعودی عرب کیا مقصد حاصل کرنا چاہتا ہے؟
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹خلیج فارس تعاون کونسل کی نشست میں قطر کا محاصرہ ختم کیے جانے کے سمجھوتے پر دستخط کے بعد اس سلسلے میں متعدد سوال سامنے آ رہے ہیں۔
-
بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر کا دعوی، امریکہ ایٹمی معاہدے میں مشروط واپسی کے لیے تیار
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۳امریکہ کے منتخب صدر جو بائيڈن کے نامزد مشیر برائے قومی سلامتی نے دعوی کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے لیے ایران کے بیلسٹک میزائیل پروگرام کے بارے میں مذاکرات ضروری ہیں۔
-
امریکی صدر کی رٹ، دھاندلی کے دعوے کی تکرار
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰امریکی صدر نے صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے بارے میں اپنے دعووں کو دہراتے ہوئے ایک بار پھر انتخابات کے نتائج کو غیرقانونی قرار دیا ہے۔
-
جو بھی ہماری ریڈ لائنوں کے قریب آئے گا، اسے تباہ کن جواب دیا جائے گا: ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۹وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جو بھی ایران کی ریڈ لائنوں کے قریب آئے گا، اسے تباہ کن جواب دیا جائے گا اور ہمارے لیے اس بات کی کوئي خاص اہمیت نہیں ہے کہ وائٹ ہاؤس کی موجودہ حکومت کے ذہن میں کیا نیت اور کیا اقدام ہے، کیونکہ ہم اپنے جواب کی طرف سے پوری طرح مطمئن اور ہر صورتحال کے لیے تیار ہیں۔