-
ٹوکیو پیرالمپک میں ایرانی کھلاڑیوں کی کامیابی کا سفر جاری
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶ٹوکیو پیرالمپک میں ایران کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے اور ایرانی دستہ تمغوں کی تعداد کے لحاظ سے بارہویں پوزیشن پر آگیا ہے۔
-
پیرا اولمپک کے ایرانی کھلاڑیوں کا پہلا گروہ ٹوکیو پہنچ گیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸ایران کے پیرا اولمپک کھلاڑیوں کا پہلا دستہ ٹوکیو ایئرپورٹ پہنچ گیا۔
-
ٹوکیو اولمپک میں ایران کو ایک اور تمغہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵ایران کے پہلوان امیر حسین زارع نے ٹوکیو اولمپک میں کانسی تمغہ جیت لیا ہے -
-
ٹوکیو اولمپک کا سب سے دلچسپ حصہ+ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶ایک سال کی تاخیر کے بعد ٹوکیو اولمپک کا باضابطہ آغاز ہوگیا اور افتتاح کے ایک دلچسپ حصے نے ناظرین کی توجہ مبذول کی۔
-
ٹوکیو اولمپک کے لیے ایرانی دستہ جاپان روانہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲ٹوکیو اولمپیک میں شرکت کے لیے ایرانی کھلاڑیوں کا دستہ ہفتے کی رات جاپان روانہ ہوگیا ہے۔
-
اولمپک مشعل تماشہ بینوں کے بغیر روشن ہوگی
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سلسلے میں پائے جانے والے خدشات کے پیش نظر جاپان کے کچھ علاقوں میں اولمپک مشعل کو تماشہ بینوں کی غیر موجودگی میں روشن کیا جائے گا -
-
ایران کی خاتون کراٹے باز نے ٹوکیو اولمپک کے لئے کوالیفائی کیا
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵ایران کی خاتوں کراٹے کی کھلاڑی نے ٹوکیو میں منعقدہ 2020 اولمپک مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
-
امریکی پابندیوں سے سب کو نقصان پہنچا ہے ، صدر مملکت حسن روحانی
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیوں سے کسی کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا ہے
-
ایرانی صدر کا دورہ جاپان
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵ایران کے صدر جلد ہی جاپان کا دورہ کریں گے۔