-
ایرانی باکسر خونی ہو گیا، پر ہار نہ مانی۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲ٹوکیو اولمپیک: نشانے بازی اور والیبال میں ایرانی کھلاڑیوں نے اپنے ملک کا نام روشن کرنے کے بعد اب صوبہ سیستان و بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایرانی باکسرشہ بخش نے بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اچھی شروعات کی اور ایک سخت مقابلے میں اپنے مضبوط مراکشی حریف کو ہرا دیا۔
-
ٹوکیو اولمپک کا سب سے دلچسپ حصہ+ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶ایک سال کی تاخیر کے بعد ٹوکیو اولمپک کا باضابطہ آغاز ہوگیا اور افتتاح کے ایک دلچسپ حصے نے ناظرین کی توجہ مبذول کی۔
-
ٹوکیو اولمپک، کورونا کیسوں کی تعداد 106 ہوگئی
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴چودہ دیگر نمونوں کے مثبت آنے کے بعد کورونا میں مبتلا ٹوکیو اولمپک کے شرکا کی تعداد ایک سو چھے ہوگئی ہے۔
-
ٹوکیو اولمپیک ، ایرانی دستہ جاپان روانہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۰ٹوکیو اولمپیک میں شرکت کے لیے ایرانی کھلاڑیوں کا دستہ ہفتے کی رات جاپان روانہ ہوگیا ہے۔ ایرانی دستے کی ٹوکیو روانگی کے موقع پر تہران کے امام خمینی ایئر پورٹ پر ایک پروقار تقریب بھی منعقد کی گئی۔ ایران کے وزیرکھیل اور دیگرعہدیداروں نے ایرانی دستے کو الوادع کہا۔ ٹوکیو اولمپیک میں ایران کا چھیاسٹھ رکنی دستہ حصہ لے گا۔
-
ٹوکیو میں اولمپک گیمز کے انعقاد کی مخالفت جاری
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰جاپان میں ٹوکیو اولمپک کے مقابلوں کے انعقاد کی مخالفت بدستور جاری ہے
-
ٹوکیو اولمپیک میں غیر ملکی شائقین شرکت نہیں کرسکیں گے
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی نے بتایا ہے کہ جاپانی حکام نے کورونا وبا کے پھیلاؤ کے سبب، ٹوکیو اولمپک اور پیرا لمپک میں غیر ملکی شائقین کو شرکت کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
اولمپک مقابلوں میں ایران کے کراٹے کھلاڑیوں کی شرکت
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳میڈریڈ میں عالمی کراٹے کے مقابلے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے منسوخ ہونے کے بعد ٹوکیو میں منعقدہ اولمپک مقابلوں میں ایران کے چار کراٹے کھلاڑیوں کی شرکت حتمی ہوگئی ہے۔
-
ایران کی خاتون کراٹے باز نے ٹوکیو اولمپک کے لئے کوالیفائی کیا
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵ایران کی خاتوں کراٹے کی کھلاڑی نے ٹوکیو میں منعقدہ 2020 اولمپک مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔