-
ٹوکیو اولمپک کا زوردار افتتاح
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۱ایک سال کی تاخیر کے بعد ٹوکیو اولمپک کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔
-
اولمپک میں اسرائیل کی رسوائی، الجزائری جوڈو کھلاڑی نے صیہونی کھلاڑی کا مقابلہ کرنے سے انکار کیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴الجزائر کے جوڈو کھلاڑی نے ٹوکیو اولمپک میں صیہونی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا۔
-
ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب، پندرہ ملکوں کے سربراہوں کی موجودگی
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵جاپان میں ہونے والے ٹوکیو اولمپک کی افتتاحی تقریب میں دنیا کے پندرہ ممالک اور بین الاقوامی اداروں کے نمائندے شرکت کریں گے -
-
ٹوکیو میں ایران زیبا نمائش کا افتتاح
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۰جاپان میں اولمپک کھیلوں کے پانچویں دن ٹوکیو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں " ایران زیبا" نمائش کا افتتاح کیا جائے گا -
-
ٹوکیو اولمپک کے لیے ایرانی دستہ جاپان روانہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲ٹوکیو اولمپیک میں شرکت کے لیے ایرانی کھلاڑیوں کا دستہ ہفتے کی رات جاپان روانہ ہوگیا ہے۔
-
ٹوکیو اولمپیک ، ایرانی دستہ جاپان روانہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۰ٹوکیو اولمپیک میں شرکت کے لیے ایرانی کھلاڑیوں کا دستہ ہفتے کی رات جاپان روانہ ہوگیا ہے۔ ایرانی دستے کی ٹوکیو روانگی کے موقع پر تہران کے امام خمینی ایئر پورٹ پر ایک پروقار تقریب بھی منعقد کی گئی۔ ایران کے وزیرکھیل اور دیگرعہدیداروں نے ایرانی دستے کو الوادع کہا۔ ٹوکیو اولمپیک میں ایران کا چھیاسٹھ رکنی دستہ حصہ لے گا۔
-
جاپان, ٹوکیو اولمپیک سے قبل کورونا کا نیا رکارڈ
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵جاپان میں ایک طرف جہاں اولمپیک کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں اور دنیا کھیلوں کے آغاز کا انتظار کر رہی ہے، وہیں کورونائی دیو نے بھی اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔
-
ایران کا چھیاسٹھ رکنی دستہ، ٹوکیو اولمپک میں شرکت کرے گا
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰ایران کے وزیر کھیل اور امور جواناں نے ٹوکیو اولمپک کی تیاریوں کا جائزہ لینے کی غرض سے قومی تائیکوانڈو ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ کیا ہے۔
-
اولمپک کے رنگیں دائرے یوکوھاما پہنچ گئے
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱اولمپک سمبل جاپان کے دوسرے بڑے شہر یوکوھاما پہنچ گیا ہے