-
سرچ آپریشن مکمل تمام دہشت گرد مارے گئے، دہشت گردوں کا ہدف سپاہ پاسداران کے ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرنا تھا
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴ایران کے نائب وزیر داخلہ نے چابہار اور راسک میں جھڑپوں کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا بتایا کہ دہشت گردوں کا ہدف IRGC کے ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرنا تھا، لیکن وہ اپنے کسی بھی ہدف میں کامیاب نہیں ہوسکے اور تمام دہشت گرد مارے گئے۔
-
غزہ پر حماس کا مکمل کنٹرول، نیتن یاہو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور: صیہونی ٹی وی چینل
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۱ایک صیہونی ذریعے نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر حماس کا مکمل کنٹرول ہے۔
-
پاکستانی ناظم الامور کی افغانستان واپسی
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور طالبان کی درخواست پر کابل واپس جانے والے ہیں۔
-
دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے میں ایران کے ریڈیو ٹی وی کا موثر کردار: پیمان جبلی
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۹ایران کے ریڈیو ٹیلیویژن کے ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ نے غیر ملکی نشریات کے پہلے نشریاتی پروگراموں کے فیسٹیول سے خطاب میں عالمی نشریاتی چینلوں کی کاوشوں کو سراہا اور دشمن کی چوطرفہ جنگ اور میڈیا کی سازشوں کو ناکام بنانے میں ان کے کردار کی اہمیت پر زور دیا ۔
-
پاکستان میں سیکورٹی آپریشنوں کی لائیو کوریج پر پابندی
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰پاکستان میں سیکورٹی دستوں کے سیکورٹی آپریشن کی لائیو میڈیا کوریج پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب _ ویڈیو
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای حفظ اللہ نے نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب فرمایا - اس خطاب کی مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے-
-
خطے میں ایران کی موجودگی باعث استحکام ہے، امریکی مفادات علاقے کی بد امنی سے وابستہ ہیں: رہبر انقلاب
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ غدار راوی اور دشمن تجزیہ نگار بڑے بڑے واقعات کو اپنے اور غاصبوں کے مفادات میں بدلنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
-
ایران علاقے کی مسلمہ بڑی طاقت ہے: آئی آر آئی بی کے سربراہ ڈاکٹر علی عسکری
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹی وی کے قومی ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ ڈاکٹر علی عسکری نے امریکی طاقت کو زوال پذیر اور ایران کو خطے کی مسلمہ بڑی طاقت قرار دیا ہے۔
-
آزادی صحافت کے قانون کی خلاف ورزی پر ٹرمپ پر مقدمہ
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۳امریکی چینل سی این این نے صدر ٹرمپ اور اُن کی انتظامیہ پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
-
کشمیرمیں ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات پر پابندی کی مذمت
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی سابق وزیر اعلی نے کشمیر میں ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد کرنے کی مذمت کی ہے۔