-
F-14 جنگی طیارے کا سیمیولیٹر تیار (ویڈیو+تصاویر)
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۸ایرانی فضائیہ کے شعبۂ "جہاد خودکفالت" کے انجینئروں نے F-14 جنگی طیارے کا ایک سیمیولیٹر تیار کر لیا ہے جس کی مدد سے عسکری و دفاعی میدان میں سرگرم پائلٹوں کو لازمی ٹریننگ دینے کے لئے استعمال کیا جا سکے گا۔ ایران علاقے میں ٹریننگ کے مقصد سے اس قسم کے سیمیولیٹر بنانے والا ایک اہم ملک شمار ہوتا ہے۔ اس سے قبل ایرانی نوجوان انجینیئر بوئنگ 737 مسافر بردار طیارے کا سیمیولیٹر بھی تیار کر چکے ہیں۔
-
صدر مملکت کی موجودگی میں جنوبی پارس ریفائنری کے چودہویں فیز کا افتتاح
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲صدر ایران کے دورہ صوبے بوشہر کے موقع پر جنوبی پارس مشترکہ فیلڈ کے چودہویں فیز کا افتتاح عمل میں آیا۔
-
پوری دنیا میں ایران کی ڈرون ٹیکنالوجی کا ڈنکا بجا ہوا ہے
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸فوجی امور میں ایران کے سپریم کمانڈر کے مشیر نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اس بات کو بخوبی جانتی ہے کہ ایران، قومی سلامتی اور قومی مفادات کے دفاع میں اپنی کسی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
ٹیکنالوجی کی طاقت سے شہری با اختیار بنائے جا رہے ہیں: ہندوستانی وزیر اعظم
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶ٹیکنالوجی کی طاقت سے شہریوں کو بااختیار بنانے پر ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی ٹیکنالوجی، پیداوار اور صنعت کی نمائش کا معائنہ کیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰رہبر انقلاب اسلامی نے ہفتے کو ایران کی سائنسی اور صنعتی پیداوار اور صلاحیتوں کی نمائش کا معائنہ کیا۔
-
افغان انجینئروں نے مقامی سطح پر ایک سپر کار تیار کر لی (ویڈیو)
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲افغانستان میں آٹوموبائل بنانے والی مقامی کمپنی اینٹاپ Entop نے ملک میں مقامی سطح پر تیار کردہ Mada 9 نامی پہلی سپر کار کی رونمائی کی ہے۔
-
ایران میں دس سالہ خلائی منصوبے کا آغاز
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳ایران نے خلائی سائنس کے میدان میں اپنے دس سالہ خلائی منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کا آغاز کر دیا ہے، اس اسٹریٹجک اہمیت کے حامل منصوبے کا آغاز ایرانی خلائی ایجنسی کے اس منصوبے کے پہلے اجلاس میں کیا گیا۔
-
چین کی تیار کردہ فلائنگ کار (ویڈیو)
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰چین کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے ایک ایسی فلائنگ کار ڈیزائن کی ہے جو ۹۰ فیصد تو سڑک پر ہی چلتی ہے، مگر کبھی کہیں پر ٹریفک میں پھنس جانے کی صورت میں اُسے آسانی سے اڑایا جا سکتا ہے۔ اس کار کی قیمت ۱ لاکھ ۴۰ ہزار ڈالر رکھی گئی ہے اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اس کار کا باضابطہ پروڈکشن ۲۰۲۵ تک شروع ہو جائے گا۔ البتہ جس طرح ویڈیو میں اسے مانیٹر کرنے کے لئے چار پانچ لوگوں کی ٹیم نظر آ رہی ہے، اگر آئندہ بھی اسے چلانے کے لئے اتنے ہی افراد کی ضرورت پڑی تو شاید یہ چینی پروجیکٹ زیادہ کامیاب نہ ہو پائے!
-
ایرانی ماہرین نے گراؤنڈ بیس ریڈار سینسر تیار کرلیا
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲تہران یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسا گراؤنڈ ریڈار سینسر بنانے میں کامیابی حاصل کی جسے دن یا رات میں کسی بھی وقت استعمال کیا جا سکتا ہے۔
-
ایران میں ایٹمی بجلی گھر کی تیز رفتار تعمیر و ترقی کے عمل کا آغاز
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے ایٹمی بجلی گھر کی تیز رفتار تعمیر و ترقی کے عمل کے آغاز کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی پیداوار میں جوہری بجلی کا حصہ جلد سے جلد بیس فیصد تک پہنچائے جانے کی اشد ضرورت ہے۔