سحر نیوز رپورٹ
ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی یکطرفہ اور ظالمانہ پابندیوں کے باعث ایران اقوام متحدہ کو اپنی رکنیت فیس ادا نہیں کر پا رہا ہے۔
چین نے امریکہ سے افغانستان کے اثاثوں پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم ویانا مذاکرات کی غیر یقینی صورت حال کا برسوں تک بیٹھ کر نظارہ نہیں کر سکتے۔
صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران اور خطے کے ملکوں کے درمیان اقتصادی تعلقات میں اضافہ ہوا ہے اور ہم پہلے پابندیوں کو غیر مؤثر بنانے اور پھر انکے خاتمے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اقوام متحدہ میں امریکہ کی سابق سفیر نیکی ہیلے نے ایران پر عائد ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے مقصد سے جاری ویانا مذاکرات پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
ایران اور گروپ چار جمع ایک کے مذاکرات کاروں کے درمیان پابندیوں کے خاتمے کے لئے مذاکرات دوبارہ شروع ہوگئے ہیں۔