-
پاکستان: انصاف کی فراہمی تک پاناما کیس کی سماعت ہو گی
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۹پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بنچ کےجسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ لوگوں کی خواہشات کے تابع نہیں اورعدالت انصاف کی فراہمی تک یہ کیس سنتی رہے گی۔
-
پاکستان: وزیراعظم نواز شریف کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹عمران خان نے آج پہلی بارپاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا جبکہ اس سے پہلے وہ ان کے استعفے کا مطالبہ کر تے رہے ہیں۔
-
پاناما لیکس، قطری شہزادے کا ایک اور خط
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۷سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما لیکس کے معاملے پر درخواستوں کی سماعت کے دوران وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز نے اضافی دستاویزات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا، جس میں قطری شہزادے کا ایک اور خط بھی شامل ہے۔
-
پاناما کیس کے فیصلے کا انتظار
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷پاناما کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت کے باہر جو کچھ کہا جا چکا بہت ہے اور سڑکوں پر جو ہونا تھا ہو چکا لیکن اب فیصلے کا انتظار کریں۔
-
وزیر اعظم پاکستان کو تبدیل کرنے کی ضرورت
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۵پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ نیب آرڈیننس کونہیں وزیراعظم کوتبدیل کرنےکی ضرورت ہے۔ نیب مجھے دیں 3 ماہ میں بڑے بڑے چوروں کو پکڑ کر دکھائوں گا۔
-
پاناما کیس: وزیراعظم کے وکیل کو عدالت کو مطمئن کرنا ہوگا
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۵پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نواز شریف کی وضاحت سے مقدمہ کلیئر نہیں ہوتا اور وزیراعظم کے وکیل کو عدالت کو مطمئن کرنا ہوگا۔
-
سپریم کورٹ کے لارجر بینچ میں پاناما کیس کی سماعت
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا لارجر بینچ پاناما کیس کی سماعت کررہا ہےاور کیس کی مزید کارروائی اب پیر کو ہو گی۔
-
پاناما لیکس: دائر درخواستوں کی سماعت
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے نئے لارجر بینچ کی پاناما لیکس کے معاملے پر دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی۔
-
پاناما لیکس معاملے میں وزیراعظم کی نا اہلی سے متعلق ریفرنس کی سماعت
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۵پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق ریفرنسز پر سماعت کے لئے مسلم لیگ نون اور پی ٹی آئی کے وفود الیکشن کمیشن پہنچ گئے ہیں۔
-
پنامہ لیکس کمیشن کے ٹی او آر کی تیاری کے لیے پارلیمانی کمیٹی قائم
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۰پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے پنامہ لیکس کے بارے میں عدالتی کمیشن کی تشکیل کے لیے ٹرمز آف ریفرنس تیار کرنے کی غرض سے پارلیمانی کمیٹی قائم کر دی ہے۔