-
لندن پلان کے تحت مجھے 10سال کیلئے قید کردیں گے: عمران خان کا دعوی
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں بقول انکے لندن پروگرام کے تحت نشانہ بنا جا رہا ہے جو اب کھل کر سامنے آ چکا ہے جس کے تحت وہ انکی اہلیہ بشریٰ بیگم کو بھی جیل میں ڈال کر انہیں اذیت پہنچانا اور ساتھ ہی بغاوت کے کسی قانون کی آڑ لے کر مجھے 10برس کے لیے جیل بھیجنا چاہتے ہیں۔
-
پاکستان؛ عدلیہ کی مخالفت و حمایت نے ملک کی سیاسی صورتحال کا درجۂ حرارت اور بڑھا دیا
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶پاکستان کے حکمران اتحاد نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ حمایت کرنے پر عدلیہ کے خلاف دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ہے تاہم سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے) نے سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے اقدام سے باز رہیں۔
-
سرکاری املاک میں توڑ پھوڑ کے معاملے پر عمران خان کا عدلیہ سے آزاد تحقیقاتی پینل بنانے کا مطالبہ
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حالیہ توڑ پھوڑ کے واقعات کی تحقیقات کے لئے اپنی نگرانی میں آزاد پینل بنائیں۔
-
صدر پاکستان کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اہم ملاقات
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۴صدر پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
پاکستان میں اپوزیشن پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف حکومت کا کریک ڈاؤن، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان بھی نظر بند
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶حکومت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کے تحت وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو بھی جی بی ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند کر دیا ہے۔
-
عمران خان کی گرفتاری: تعلیمی ادارے، انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی بند، تحریک انصاف کے رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵عمران خان کی گرفتاری کے بعد سے پاکستان کے بیشتر شہروں میں تعلیمی ادارے اور انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی بند ہے جس سے شہريوں کو شديد مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر گرفتار
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو پولیس نے اسلام آباد ہائی کورٹ رٹ برانچ کے قریب گیٹ سے گرفتار کر لیا۔
-
عمران خان کی گرفتاری پر امریکہ، برطانیہ اور کینیڈا کی اپنے شہریوں سے محتاط رہنے کی ہدایت، برطانیہ اور امریکہ میں مظاہرے
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد امریکا، برطانیہ، کینیڈا، یورپی یونین نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی، جبکہ امریکا اور برطانیہ میں مظاہرے بھی ہوئے۔
-
عمران خان کی گرفتاری کےخلاف ملک گیر مظاہرے اور ہڑتال کی کال
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی کال پر پی ٹی آئی کارکنان نے ملک گیر احتجاج کیے، جس کے دوران پولیس نے متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ پنجاب کی نگراں حکومت نے امن و امان کے قیام کے لیے رینجرز کو طلب کر کے موبائل فون سروس بند کر دی۔
-
عمران خان نے پھر عوام سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کی
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۶پاکستان کی حکومت اور عدلیہ کے درمیان جاری کشمکش کے پیش نظر اور ملکی آئین کے دفاع کے نام پر سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے آج ملکی عوام سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کی ہے۔