-
فضل الرحمٰن، شہباز اور بلاول کا خطاب،کہا عمران خان اقتدار چھوڑیں!
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹اسلام آباد میں حزب اختلاف کے آزادی مارچ سے خطاب میں مولانا فضل الرحمن، میاں شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان سے اقتدار چھوڑنے اورجمہوریت بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں آزادی مارچ اور دھرنے کا سلسلہ جاری
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۸اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں آزادی مارچ اور دھرنا جاری ہے۔
-
اپوزیشن کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن ملک دشمن ہیں : عمران خان کا اعلان
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن کو ملک دشمن قرار دیا ہے۔
-
آزادی مارچ اسلام آباد پہنچ گیا، راولپنڈی اوراسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس معطل
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳آزادی مارچ کے پیش نظر پاکستان کے جڑواں شہروں راولپنڈی اوراسلام آباد کے مختلف مقامات پرانٹرنیٹ سروس غیراعلانیہ طور پر معطل کر دی گئی تاہم اسلام آباد انتظامیہ اور وزیر داخلہ نے لاعلمی کا اظہارکردیا ہے۔
-
آصف علی زرداری طبی معائنے کیلئے اسپتال منتقل
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۵منی لانڈرنگ اور جعلی اکاونٹس کیس میں زیر حراست پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کو طبی معائنہ کے لیے اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔اور ان کے عدالتی ریمانڈ میں بھی توسیع کردی گئی ہے
-
آصف علی زرداری کی جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۱اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی
-
پیپلزپارٹی کا 18 اکتوبر سے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰پاکستان پیپلزپارٹی نے اٹھارہ اکتوبر سے تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
آصف علی زرداری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹پاکستان کی احتساب عدالت نے ملک کے سابق صدر آصف علی کو جیل سے اسپتال منتقل کیے جانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
-
حکومت پاکستان کا سرکاری خزانے کے اربوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱پاکستان کی وفاقی حکومت نے پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے ادوار میں سابق حکمرانوں کی جانب سے سرکاری خزانے سے خرچ کیے گئے اربوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
آصف زرداری کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸پاکستان میں سابق صدر آصف علی زردانی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چودہ دن کی توسیع کردی گئی ہے