-
ڈی آئی خان میں بے گناہوں کو شہید کیا گیا: بلاول بھٹو
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے سہولت کار وفاقی کابینہ میں بیٹھے ہیں اسی لیے دنیا ہمارا مؤقف نہیں سن رہی۔ موجودہ حکومت کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ ہے۔
-
مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۳پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے پر اتفاق کیا ہے ۔
-
پاکستان میں آصف زرداری کی بہن کی بھی گرفتاری
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۷پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
-
آصف زرداری احتساب عدالت میں پیش
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۸پاکستان میں سابق صدر آصف علی زرداری کو نیب نے منگل کو احتساب عدالت میں پیش کردیا -
-
آصف علی زرداری کی تمام مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۷اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کو تمام مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع دے دی ہے۔
-
پاکستان: آصف زرداری کے بارے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں ایک بار پھر توسیع کر دی۔
-
حکومت کو ختم کرکے رہیں گے: آصف علی زرداری
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴پاکستان کے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہم چاہے جیل میں ہوں یا باہر ہر حال میں اس حکومت کو ختم کرکے رہیں گے۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے آصف زرداری کو نوٹس جاری
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲اسلام آباد ہائی کورٹ نے نا اہلی کی درخواست پر سابق صدر آصف زرداری کو نوٹس جاری کردیا ہے۔
-
زرداری اور نوازشریف رقم لوٹا دیں انہیں چھوڑ دیں گے: عمران خان
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ زرداری اور نوازشریف چاہے اکٹھے ہوجائیں پھر بھی انہیں نہیں چھوڑیں گے تاہم ان کے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ قوم کا پیسہ واپس لوٹا دیں ہم انہیں چھوڑ دیں گے۔
-
منی لانڈرنگ کیس کی منتقلی کا فیصلہ، زرداری نے چیلنج کردیا
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے منی لانڈرنگ کیس کی منتقلی کا عدالتی فیصلہ چیلنج کر دیا ہے