-
پارا چنار کا محاصرہ جاری، مسلح شرپسندوں کے حملے میں 5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶لوئر کرم میں مسلح شرپسندوں کے حملے میں پانچ سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: نیویارک میں اسحاق ڈار کا او آئی سی کے سفرا سے خطاب
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰محمد اسحاق ڈار نے نیویارک میں اسلامی ممالک کے نمائندوں سے ملاقات میں غزہ کی تازہ ترین صورتحال، اسرائیلی جارحیت اور خطے کی بحرانی صورتحال پر پاکستان کے موقف کی وضاحت کی۔
-
لاہور میں منعقد ہوئی چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵لاہورمیں چیمپئینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں قومی و انٹرنیشنل کرکٹر اور آئی سی سی کے سی ای او نے بھی شرکت کی۔
-
نوجوان منقبت خواں علی کاظم خواجہ آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک، نماز جنازہ میں دسیوں ہزار افراد کی شرکت
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۸گلگت بلتستان کے 3 نوجوان نعت خواں علی کاظم خواجہ، ان کے بڑے بھائی ندیم خواجہ اور جان علی شاہ کاظمی کو ان کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی۔
-
پاکستانی فوج اور دہشت گردوں میں تصادم
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں پندرہ تکفیری دہشت گرد ہلاک کردیے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں چارجوان میں جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان میں خوفناک سڑک حادثے درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۶پاکستان میں عرس میں شرکت کے لئے جانے والے عقیدت مندوں کی دو الگ الگ وین اور بسوں کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: ٹریفک حادثے میں معروف منقبت خواں سمیت 10 افراد جاں بحق ، فضا سوگوار، ہرآنکھ اشکبار
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷جامشورو میں ٹریفک حادثے میں معروف منقبت خوان خواجہ علی کاظم سمیت 10افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
غزہ سے متعلق ٹرمپ کے شرمناک منصوبے کے مقابلے کا واحد راستہ اسلامی دنیا کا اتحاد ہے: مولانا عبدالغفور حیدری
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سیکریٹری جنرل اور رکن پارلیمنٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل اور اس پر قبضہ کرنے کے ٹرمپ کے منصوبے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سازش کے مقابلے کی واحد راہ عالم اسلام کی وحدت ہے۔
-
پاکستان، بلوچستان میں بم دھماکہ، 11 ہلاک، متعدد زخمی
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کی کان کے قریب بم دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
منجی عالم بشریت، فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کا جشن
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲دنیا بھر میں آج منجی عالم بشریت، فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کا جشن بڑی آب و تاب کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔