-
پاکستان اور افغانستان بارٹرٹریڈ پر متفق
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵پاکستان اور افغانستان کے درمیان سامان کے بدلے سامان کی تجارت جلد شروع ہوگی۔
-
طالبان کو پاکستان سے تعلقات میں بہتری کی امید
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے سربراہ نے پاکستان میں شہباز شریف کی حکومت میں دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان تعلقات بہتر ہونے کی امید ظاہر کی ہے
-
افغانستان میں قیام امن پر پاکستان کی تاکید
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۰پاکستان کی وزیرمملکت برائےخارجہ امور حنا ربانی کھر نے افغانستان میں قیام امن کو خطے کے لئے ضروری قرار دیا ہے۔
-
افغانستان اور پاکستان کی سرحدی فورسز میں جھڑپ
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶افغانستان میں پاکستانی لڑاکا طیاروں کے حملے اور پاکستان و طالبان کے مابین بڑھتی کشیدگی کے بعد، طرفین کی سرحدی فورسز کے مابین جھڑپ ہوئی۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپ
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپ میں شدت کی خبر ہے۔
-
طالبان کا پاکستانی سفیر کو طلب کر کے شدید احتجاج
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۴طالبان انتظامیہ نے پاکستانی سفیر کو طلب کر کے مشرقی اور جنوب مشرقی افغانستان کے بعض علاقوں پر کیے جانے والے حملوں پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
پاکستانی فوج کا افغان سرحد کے قریب آپریشن کا آغاز
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۰پاکستانی فوج نے، افغانستان کے ساتھ ملنے والی فرضی ڈیورنڈ لائن کے قریب دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا ہے۔
-
طالبان نے باڑھ لگانے کے بارے میں پاکستان کے ساتھ معاہدے کی خبر کو مسترد کردیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸طالبان کی عبوری حکومت نے ڈیورنڈ لائن پر حصارکشی مکمل کرنے کے بارے میں پاکستان و افغانستان کے درمیان سمجھوتے کے متعلق پاکستانی وزیرداخلہ کے بیان کو مسترد کردیا۔
-
ڈیورنڈ لائن پر باڑ ضرور لگائیں گے: پاکستان کا اعلان
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶سرحدوں پر باڑ لگانے کے معاملے پر پاکستانی فوج اور طالبان فورس کے درمیان تنازعے کے باوجود ، پاکستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ افغانستان سے ملنے والی سرحدوں پر باڑ لگانے کا کام ہر حال میں مکمل کیا جائے گا۔
-
سرحدی اختلافات کے حل کے بارے میں پاکستان اور طالبان کے درمیان سمجھوتہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰پاکستان اور طالبان نے سرحد پر باڑ لگانے کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے