-
طالبان نے افغان خواتین کے لئے چہرہ ڈھکنے کو لازمی قرار دے دیا
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱طالبان کی پولیس نے افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں پوسٹرز آویزاں کیے ہیں جن پر لکھا ہے کہ مسلمان خواتین کو چاہئیے کہ اپنے جسم کو مکمل طور پر ڈھانپنے والا حجاب کریں۔
-
ترقی کے مغربی وژن کی طرف تیزی سے بڑھتا سعودی عرب، ریاض میں خواتین کا فیشن شو
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷سعودی دارالحکومت ریاض میں خواتین کے عِبایَا فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں سعودی روایتی عبایا کے ساتھ ساتھ ماڈرن ڈیزائن کے عبایا کو بھی ریمپ پر پیش کیا گیا۔
-
حجاب معاملے میں نیا موڑ، کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اسکول میں حجاب معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
-
افغان لڑکیوں کی پڑھائی پر پابندی!۔ کارٹون
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳طالبان نے نظام تعلیم اور اسکول ڈریس میں اصلاحات کے نام پر چھٹی کلاس اور اسکے اوپر کی طالبات کو کلاس میں بیٹھنے سے روک دیا ہے۔ اس سے قبل طالبان نے ۲۳ مارچ سے لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھولنے کا اعلان کیا تھا مگر بعد پھر وہ اپنے وعدے سے مکر گئے اور انہوں نے غیر معینہ مدت کے لئے طالبات کے اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ طالبان کے اس اقدام پر عالمی سطح پر منفی رد عمل سامنے آیا ہے اور انکی خوب مذمت کی جا رہی ہے۔
-
حجاب کے معاملے پر ہائی کورٹ کے فیصلے کی مخالفت
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
حجاب کی حمایت میں چننئی میں مظاہرہ، بڑی تعداد میں طلبہ شریک
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷ہندوستان میں اسکولوں میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف چنئی میں مظاہرہ ہوا۔
-
مسلم طالبات کےحجاب کے خلاف کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۷مسلم طالبات کے حجاب سے متعلق کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔
-
امریکہ، ہندوستان کی باحجاب خواتین کی حمایت میں مظاہرہ۔ ویڈیو
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰امریکہ کے بڑے شہروں میں شمار ہونے والے شیکاگو شہر میں ہندی امریکی نژاد خواتین نے ہندوستان میں باپردہ خواتین کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور ہندوستان میں جاری اسلام و مسلمان مخالف اقدامات کی سخت مذمت کی اور اسکے خلاف نعرے لگائے۔
-
ایرانی خواتین کا ہندوستانی باحجاب طالبات کی حمایت میں مظاہرہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲ایران کے شہر بجنورد کی خواتین نے ہندوستان کی باحجاب طالبات کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
ترک باشندوں کا ہندوستان کی با پردہ طالبات کے حق میں مظاہرہ۔ ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹گزشتہ روز ترکی کے شہر استنبول میں ہندوستانی قونصل خانے کے سامنے ترک باشندوں نے مظاہرہ کر کے ہندوستان کی بعض ریاستوں کے اسکولوں اور کالجوں میں مسلم طالبات کے پردے پر پابندی عائد کئے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا اور اسلام و مسلمان مخالف ہندوستانی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔