-
نیوز ڈیسک، ہفتہ 16 دسمبر
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۶نشر ہونے کی تاریخ 16/ 12/ 2023
-
غاصب اسرائيلی فوج نے معذور پناہ گزینوں پر بھی بمباری کردی
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۳غاصب اسرائیلی فوج نے اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ میں معذور فلسطینی پناہ گزینوں پر بھی بمباری کی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، سیاسی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے جنیوا میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ سیاسی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور دیتے ہوئے اس کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کا انخلا شروع
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان خاندانوں کا انخلا شروع ہوگیا۔ کل 30 افغان خاندانوں کو لےکر 16 ٹرک طور خم سرحد پہنچ گئے۔
-
پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجروں کو نکالنے کی کارروائی شروع
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸افغان مہاجرین کو پاکستان سے نکالنے کی کارروائی شروع ہوگئی ہے۔
-
عین الحلوا کیمپ میں ہونے والی جھڑپوں میں غیرملکی عناصر کا ہاتھ ہے: حماس
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳حماس نے اعلان کیا ہے کہ لبنان کے عین الحلوا کیمپ میں ہونے والی جھڑپوں میں ملکی عناصر کا ہاتھ ہے۔
-
سوڈان کے حالات خراب، دسیوں ہزار شہری جنوبی سوڈان میں پناہ لینے پر مجبور
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳سوڈان میں بگڑتے حالات کے باعث اب تک دسیوں ہزار شہری جنوبی سوڈان میں جا کر پناہ لے چکے ہیں۔
-
اٹلی کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتیاں الٹنے سے 30 افراد ڈوب گئے(ویڈیو)
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹اٹلی کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتیاں الٹنے سے خاتون اور ان کے شیر خوار بچے سمیت 30 افراد ڈوب گئے۔
-
یمن میں مزید 26 ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶یمن میں بے گھر افراد کی حمایت کرنے والے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ 2023 کے پہلے چھ ماہ میں 26 ہزار یمنی شہری ملک کے مختلف علاقوں میں بے گھر ہو گئے ہیں۔
-
مسافر بحری جہاز حادثے کے تعلق سے ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳پاکستان کے وزیر دفاع نے یونان میں مسافر بحری جہاز حادثے کے تعلق سے ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔