-
انتخابات میں کامیابی پر روسی ہم منصب کو صدر ایران کی مبارک باد
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے روس کے صدارتی انتخابات میں واضح اکثریت سے کامیابی پر صدر ولادیمیر پوتن کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
شام میں دہشت گرد کیمیائی حملے کر رہے ہیں، روسی صدر
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴روس کے صدر ولادی میر پوتین نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں نے کیمیائی ہتھیار استعمال کیے ہیں۔
-
روس دنیا میں برتری کے مقام پر لوٹ آیا ہے، صدر پوتن
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک فوجی آمادگی اور دفاعی ٹیکنالوجی کے لحاظ سے دنیا میں برتری کے مقام پر دوبارہ لوٹ آیا ہے۔
-
روسی ہتھیار موثر اور قابل اطمینان ہیں، صدر پوتن
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۷روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کی نابودی نے پوری دنیا کے سامنے روسی ہتھیاروں کے موثر اور قابل اطمینان ہونے کو ثابت کردیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی، پوتن
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۰روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے ملک کی قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ علاقے اور خاص طور سے شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ بدستور جاری رہے گی۔
-
داعش اور طالبان کا جھگڑا خطرے کی گھنٹی ہے: روسی صدر
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا کہنا ہے کہ امریکا کی افغانستان میں موجودگی کے باوجود وہاں امن و امان کی صورت حال خراب ہے۔
-
روس کے صدر پوتین چوتھی بار صدارتی امیدوار
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷روس کے صدارتی انتخابات مارچ2018میں ہوں گے اور تمام مبصرین کی رائے ایک ہی ہے کہ چوتھی بار بھی پوتین کی باری ہے۔
-
بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے پر روسی صدر کا انتباہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۷روسی صدر ولادیمیر پوتن نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی حکام کی جانب سے اسرائیل کی ناکامی کا اعتراف
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۵صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم ایہود بارک نے شہر سوچی میں روس اور شام کے صدور کی ملاقات کو اسرائیل کی خارجہ پالیسی کی شکست کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی سوچی سے تہران واپسی
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی روس کے شہر سوچی میں ایران، روس اور ترکی کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کے بعد واپس تہران پہنچ گئے۔