-
مومن اور منافق کی غذا۔ پوسٹر
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱حبیب قلوب، طبیب نفوس، محبوب کبریا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: مومن اپنے بال بچوں کی پسند کا کھاتا ہے جبکہ منافق کے گھر والے اسکی پسند کا کھاتے ہیں۔ (میزان الحکمہ، ج ۱)
-
ایٹمی ڈیل اور پابندیاں ہٹانے کے تعلق سے رہبر انقلاب کے دس اہم نکات
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 8 جنوری 2021 کی تقریر میں مغربی ممالک کے ذریعے پابندیاں ختم کئے جانے کی بابت کچھ انتباہات دئے اور ایٹمی ڈیل نیز اس ڈیل میں امریکہ کی واپسی کے بارے میں گفتگو کی۔
-
پیشین گوئی جو نوشتہ دیوار بن گئی۔ پوسٹر
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶’’ایران کے خلاف امریکہ کی سخت ترین دباؤ کی پالیسی ان شاء اللہ اس کی شدید رسوائی پر منتج ہوگی‘‘۔ یہ وہ جملہ ہے جو قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے گزشتہ برس ۱۲ اکتوبر کو ایک تقریر کے دوران فرمایا تھا۔ آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اندرون و بیرون ملک کس قدر ذلت و رسوائی کمانے کے بعد عہدۂ صدارت اپنے حریف کے سپرد کرنے پر مجبور ہو گئے۔
-
دنیا میں فاطمہ (ع) سا کہاں؟! ۔ پوسٹر
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا جیسی خاتون کون ہے؟ پوری تاریخ انسانیت میں علی مرتضی (علیہ السلام) جیسا شخص کہاں نظر آتا ہے؟ (امام خامنہ ای/ 24 نومبر 1999)
-
انعامی مقابلہ، بہار انقلاب ۲۰۲۱ (ا)
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳انقلاب اسلامی کی کامیابی کو 42 برس ہونے کو ہیں اور یہ خمینی بت شکن کا لگایا ہوا شجرۂ طیبہ اب اپنی پانچویں دہائی میں پہنچ گیا ہے۔ بہار انقلاب اسلامی کی بیالیسویں سالگرہ کی آمد آمد ہے۔ اسی مناسبت سے سحر اردو ٹی وی نے ’’بہار انقلاب ۲۰۲۱‘‘ عنوان سے ایک انعامی مقابلے کا آغاز کیا ہے۔
-
آہ فاطمہ (س) نہ رہیں!
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۳بعض روایات کی بنا پر صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کی شہادت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی وفات کے ۷۵ دن کے بعد ہوئی۔اس طرح ۱۳ جمادی الاولیٰ سنہ ۱۱ ہجری کو بنت رسول کی شہادت واقع ہوئی۔ جبکہ بعض روایات کا یہ کہنا ہے کہ آپ کی شیادت وفاتِ آںحضرت (ص) کے ۹۵ روز کے بعد واقع ہوئی، اس طرح ۳ جمادی الثانیہ سنہ ۱۱ ہجری آپ کا یوم شہادت ہے۔
-
لالچی کو سکون نہیں! ۔ حدیث
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۷امیر المومنین علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: لالچی کبھی سکون سے نہیں رہ سکتا۔ (میزان الحکمه، ج۳)
-
ظلم، فریب اور وعدہ خلافی سے بچو! ۔ پوسٹر
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۰مرسل اعظم صلی الله علیه وآله وسلم انسانوں کو خبردار کرتے ہوئے فرماتے ہیں:ثَلاثٌ مَن كُنَّ فيهِ فَهِىَ راجِعَةٌ عَلى صاحِبِها: اَلبَغىُ و َالمَكرُ و َالنَّكثُ؛ تین خصلتیں جس میں ہوتی ہیں، ان کا نتیجہ وہ ضرور دیکھتا ہے؛ ظلم، فریب اور وعدہ خلافی (نہج الفصاحه ص 422 ، ح 1281)
-
دوسروں کے امور کی اہمیت آپ کے امور سے کم نہیں! ۔ حدیث
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ و سلم امت اسلامیہ کو مذہب و مسلک کی قید سے آزاد کرتے ہوئے اس انداز میں خبردار فرما رہے ہیں: أیُّمَا امْرِئٍ وَلِیَ مِنْ أمْرِ المُسْلِمِینَ وَلَمْ یَحُطْهُم بِما یَحُوطُ بِهِ نَفْسَهُ لَمْ یَرَحْ رائِحَةَ الجَنَّةِ؛ جو شخص مسلمانوں کے امور میں سے کوئی کام اپنے ذمے لے مگر اسکی انجام دہی کے لئے اُس طرح کوشاں نہ رہے جس طرح اپنے امور کے لئے رہتا ہے، تو ایسا شخص ’جنت کی بو ‘بھی نہیں سونگھ سکتا۔ (کنزالعمال، ج ۶، ص ۲۰، ح ۱۴۶۵۴)
-
ہوشیار رہے دشمن! ۔ پوسٹر
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰رواں برس کے آغاز پر نادان دشمن نے استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے عراقی رفیق جنرل ابو مہدی المہندس کو نشانہ بنا کر شہید کیا اور سال کے اختتامی ایام میں ایرانِ اسلامی کے عظیم اور ممتاز ایٹمی و دفاعی دانشور ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے خون سے اپنے ہاتھ رنگین کئے۔ نادان دشمن کو شاید یہ نہیں معلوم کہ مکتب اسلام و انقلاب کے پروردہ مرتے نہیں بلکہ اپنی دیرینہ آرزو ’شہادت‘ کو پاکر کامیابی کی سند لیا کرتے ہیں۔ ایران نے واضح اعلان کر دیا ہے کہ دشمن سخت انتقام کا انتظار کرے۔