ہنگامے مسلمانوں کی دل آزاری پر مبنی ایک متنازع فیس بک پوسٹ پر شروع ہوئے۔
پولیس اورفائر بریگیڈ کی ٹیم بچاؤ اورامدادی کاموں میں مصروف ہے۔
افغانستان میں طالبان نے ضلعی گورنر راز محمد وزیری کے قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں گورنر ہلاک ہوگئے۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ دو حملہ آور اندھا دھند فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس انتظامیہ نے خلیج فارس میں فوجی مشقیں کرکے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
فرانسیسی پولیس اپنے مطالبات کیلئے سڑکوں پر نکلنے پر مجبورہوئی ہے۔
یہودی زبردستی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے اور مسلمانوں کو عبادت کی ادائیگی سے روک کر اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، کرفیو نافذ ہے اور عوام مشکلات کا شکار ہیں۔
امریکی شہر پٹسبرگ سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں
مصر میں حکومتوں کی تبدیلی کا استعارہ بننے والا تحریر اسکوائر ایک بار پھر مظاہرین سے آباد ہو گیا ہے جو صدر السیسی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔