-
پولینڈ کے نائب وزیر خارجہ کا دورہ تہران
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱پولینڈ کے نائب وزیر خارجہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سے مذاکرات کے لئے تہران پہنچے ہیں۔
-
امریکا کی ایران مخالف پولینڈ کانفرنس
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹مغربی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ امریکا کی مجوزہ ایران مخالف پولینڈ کانفرنس پر دنیا کے ملکوں نے سرد مہری کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
پولینڈ میں ایران مخالف اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کی عالمی مہم
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۱امریکا اور دیگر ملکوں کے ہزاروں جنگ مخالف کارکنوں نے ایک طومار پر دستخط کرکے یورپی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ پولینڈ میں ایران مخالف اجلاس کا بائیکاٹ کریں
-
تہران میں کیتھولک عیسائیوں کا قبرستان
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۷فوٹو گیلری
-
ایٹمی میزائل کی تنصیب پر پولینڈ کابیان
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۵پولینڈ کے صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے ایٹمی میزائل کی تنصیب کےبارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
-
یورو زون بجٹ، یورپی یونین کے خاتمے کے مترادف
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۵پولینڈ نے خبردار کیا ہے کہ فرانس اور جرمنی کی جانب سے تجویز کردہ ’یورو زون بجٹ‘ یورپی یونین کے خاتمے کے مترادف ہو گا۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں کی حالت زار
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۴بنگلہ دیش کے پناہ گزین کیمپوں کا دورہ کرنے کے بعد پولینڈ کی سفیرکا کہنا تھا کہ پناہ گزینوں کی حالت بہت خراب ہے۔
-
جوہری معاہدے سے نکلنے پر امریکہ کو اپنی غلطی کا احساس
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے پولینڈ کے سفیر کی جانب سے اپنی تقرری کے اسناد دینے کے موقع پر کہا کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے امریکہ کو اپنے اندازوں اور تخمینوں میں غلطی ہوئی ہے اور اگرامریکہ جوہری معاہدے سے علیحدہ ہوتا ہے تو اسے احساس ہوگا کہ سیاسی حوالے سے اس سے بہت بڑی غلطی سرزد ہوئی ہے۔
-
پولینڈ میں عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاج
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۳پولینڈ میں حکومت کی جانب سے عدالتی اصلاحات کے خلاف ہزاروں افراد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے اور متنازعہ بل واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہشتگردی کے خاتمے کے لئے عالمی کوشش کی ضرورت
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳ہندوستان نے کہا ہے کہ دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے عالمی سطح پر کوشش کنے کی ضرورت ہے۔