-
روہنگیا پناہ گزینوں کی حالت زار
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۴بنگلہ دیش کے پناہ گزین کیمپوں کا دورہ کرنے کے بعد پولینڈ کی سفیرکا کہنا تھا کہ پناہ گزینوں کی حالت بہت خراب ہے۔
-
جوہری معاہدے سے نکلنے پر امریکہ کو اپنی غلطی کا احساس
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے پولینڈ کے سفیر کی جانب سے اپنی تقرری کے اسناد دینے کے موقع پر کہا کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے امریکہ کو اپنے اندازوں اور تخمینوں میں غلطی ہوئی ہے اور اگرامریکہ جوہری معاہدے سے علیحدہ ہوتا ہے تو اسے احساس ہوگا کہ سیاسی حوالے سے اس سے بہت بڑی غلطی سرزد ہوئی ہے۔
-
پولینڈ میں عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاج
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۳پولینڈ میں حکومت کی جانب سے عدالتی اصلاحات کے خلاف ہزاروں افراد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے اور متنازعہ بل واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہشتگردی کے خاتمے کے لئے عالمی کوشش کی ضرورت
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳ہندوستان نے کہا ہے کہ دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے عالمی سطح پر کوشش کنے کی ضرورت ہے۔
-
وارسا میں نیٹو کا سربراہی اجلاس
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۰پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں نیٹو کا دو روزہ سربراہی اجلاس شروع ہوچکا ہے
-
ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی
Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۲۰:۵۸نیٹو کے سیکریٹری جنرل ہینس اسٹولٹن برگ نے دھمکی دی ہے کہ ضرورت پڑنے پر ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال سے گریز نہیں کیا جائے گا۔
-
وارسا اقتصادی اجلاس سے وزیر خارجہ کا خطاب
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۶وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کو مشرق وسطی کا پر امن ترین ملک قرار دیا ہے ۔
-
ایران کو علاقے میں اہم مقام حاصل ہے: پولینڈ کے وزیر خارجہ
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۶پولینڈ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور پولینڈ کے سیاسی اور اقتصادی تعاون کے فروغ میں مشرق وسطی میں ایران کا اہم کردار ہے-