-
فرانس : گھریلو تشدد کا شکار ہونے والی خواتین کی حمایت میں مظاہرہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲فرانسیسی شہریوں نے مظاہرے کرکے ملک میں گھریلوتشدد اور عصمت دری کے واقعات کی روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جاری ہے یلو ویسٹ تحریک کی جد و جہد ۔ ویڈیو
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱گزشتہ برس سے فرانس کے مختلف شہروں میں تحریک یلو جیکٹ کے ہفتہ وار مظاہرے جاری ہیں۔گزشتہ روز سنیچر کے روز بھی دسیوں ہزار افراد فرانس کے مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلے۔
-
پیرس میں مہاجرین اور پناہ گزینوں کے خلاف کارروائیاں شروع
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۷حکومت فرانس کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے پولیس نے پیرس کے بعض علاقوں میں مہاجرین اور پناہ گزینوں کے خلاف کارروائیاں شروع کردی ہیں
-
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یورپی ممالک میں مظاہرے
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲ناروے، پیرس اور بیلجیم میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے ہوئے اورجلوس نکالے گئے۔
-
پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے یا نکالنے کیلئے ایف اے ٹی ایف کا اجلاس
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۱ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے جس میں پاکستانی وفد بھی موجود ہے۔
-
منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی مدد روکنے میں پاکستان ناکام: ایف اے ٹی ایف
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ روکنے کیلیے بہت سے اقدامات کیے ہیں لیکن ایف اے ٹی ایف ان سے پھر بھی مطمئن نہیں ہے۔
-
فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے حامیوں کے مظاہرے
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے حامیوں نے 28 ویں ہفتے بھی فرانسسی صدر ایمانیول میکرون اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرے بدستور جاری
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نے چوبییسویں ہفتے بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کیے۔
-
داعش کی شکست میں ایران کی مسلح افواج کا کردار ناقابل انکار ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۶رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کی مسلح افواج کے درمیان بڑھتی ہوئی ہم آہنگی اور اتحاد کو دشمن کے غم و غصے کی اہم وجہ قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ کی گھناؤنی حرکت کے بعد فوج اور سپاہ پاسداران نے انتہائی خوبصورتی کے ساتھ اپنے اتحاد کا مظاہرہ کیا۔
-
فرانس میں دھماکہ، چوبیس ہلاک و زخمی
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۵فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے گیس کے ایک دھماکے میں چار افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔