-
ایرانی فٹ بال ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا:صدر مملکت حسن روحانی
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر 'حسن روحانی نے قومی فٹ بال ٹیم کے کھیلاڑیوں کو 2018 روس ورلڈکپ میں قابل قدر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے قوم کے خواب کو پورا کرنے کے لئے بے مثال جد و جہد کی.
-
دشمن کی سافٹ وار جھوٹ اور افواہوں پر استوار ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن کی سافٹ وار، جھوٹ، افواہوں اور سینسر شپ پر استوار ہے۔
-
زکات کی ترویج اور ادائیگی عظیم الہی توفیق، رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۴رہبر انقلاب اسلامی نے فریضہ زکات کی ادائیگی پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ زکات کی ادائیگی اور ترویج ایک عظیم توفیق الہی ہے۔
-
شہادت اللہ کی جانب سے ایک تحفہ ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۹رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ شہادت منتخب اور برگزیدہ ہستیوں کے لئے اللہ تعالی کا ایک تحفہ ہے
-
متحدہ عراق پر حیدر العبادی کی تاکید
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۹عراق سے کردستان کی علیحدگی کے بارے میں ریفرنڈم سے متعلق پیر کے روز پریس ذرائع نے ایسی حالت میں خبریں اور رپورٹیں دی ہیں کہ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے اپنے ایک ٹی وی پیغام میں عراق کی ارضی سالمیت اور متحدہ عراق کی ضرورت پر بھرپور تاکید کی ہے۔
-
ایران: جنوبی کوریا کے صدر کو مبارکباد
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے مون جین کو جنوبی کوریا کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
اسلامی طلبایونین کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں طلبا کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام اپنے پیغام میں سامراج کے خلاف اسلام کا پرچم بلند رکھنے پر تاکید کی ہے-
-
نماز کے پچّیسویں اجلاس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۰رہبر انقلاب اسلامی نے نماز کے پچّیسویں اجلاس کے نام اپنے پیغام میں نماز کی اہمیت بتانے کے لئے کوششوں پر زور دیتے ہوئے ذاتی اعمال کو اسلام کی اعلی تعلیم کے مطابق قرار دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
عراق میں زائرین پر دہشت گردانہ حملے کی رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے مذمت
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۹رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہےکہ جرائم پیشہ تکفیری دہشت گرد گروہوں نے بزدلانہ اور گھناؤنی کارروائی انجام دے کر ایک بار پھر اپنا خبیث چہرہ اور ناپاک عزائم دنیا والوں کے سامنے پیش کر دہے ہیں۔