-
۲۷ رجب کے دن کے اعمال
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹۲۷ رجب کا روز دین اسلام کے عظیم ایام میں شمار ہوتا ہے،ساتھ ہی اس دن کو عید بھی کہا گیا ہے۔اس دن روزہ رکھنے کی بہت فضیلت ہے۔
-
مبعث انسانیت کے لئے عظیم الہی نعمت ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نئے سال اور رجب المرجب کی متعدد عیدوں کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے بعثت نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو تاریخ کا اہم و موثر واقعہ اور انسانیت کے لئے عظیم الہی نعمت قرار دیا۔
-
حضرت یوسف علیہ السلام کے حرم پر صیہونیوں کا حملہ
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲ایک ہزار سے زائد صیہونی انتہا پسندوں نے منگل کو غرب اردن کے شہر نابلس میں حضرت یوسف پیغمبر علیہ السلام کے حرم پر حملہ کر دیا۔
-
قلم نے پڑھی صلوات! ۔ تصاویر
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۴سترہ ربیع الاول ولادت با سعادت حضرت مرسل اعظم (ص) اور آپکے فرزند حضرت امام جعفر صادق علیہما السلام کے موقع پر تہران میں ’’مشق صلوات‘‘ عنوان کے تحت خطاط اکٹھا ہوئے اور انہوں نے اپنے قلم و دوات کے ذریعے محمد و آل محمد علیہم السلام پر صلوات و درود کا نذرانہ نچھاور کیا۔
-
ہفتۂ وحدت مبارک ہو!
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ایرانی قیادت نے ۱۲ سے ۱۷ ربیع الاول کو ’’ہفتۂ وحدت‘‘ کا نام دیا ہے۔فریقین کی بعض روایات ۱۲ ربیع جبکہ بعض دیگر روایات ۱۷ ربیع الاول کو مرسل اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت بتاتی ہیں۔اکثر شیعہ علما ۱۷ ربیع اور اہل سنت علما ۱۲ ربیع کو آنحضرت کی ولادت کے لئے زیادہ معتبر جانتے ہیں۔
-
خدا کی راہ میں خرچ کرو
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۷تحریر : حسین اختر رضوی
-
پاکستان : توہین رسالت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۵پاکستانی سینیٹ میں سوشل میڈیا پرنبی اکرم (ص) اور صحابہ کرام سے متعلق قابل اعتراض مواد کے خلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔
-
سپاہ پاسداران کی زمینی مشقوں کا آغاز
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پیامبر اعظم گیارہ نامی فوجی مشقیں مرکزی ایران کے وسیع علاقے میں شروع ہوگئی ہیں۔
-
ہندوستان: یوم نبی سرکاری سطح پر منانے کا اعلان
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۱ممتا بنرجی حکومت کا فیصلہ ، پیغمبر اسلام کے یوم پیدائش پر تمام سرکاری لائبریریوں یوم نبی سرکاری سطح پر منایا جائے گا
-
بارگاہ رضوی میں عزاداران رسول کا عظیم اجتماع
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۲رحلت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام حسن علیہ السلام کے یوم شہادت پر مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے میں عزاداری کا عظیم اجتماع منعقد کیا گیا۔