-
حکومت کا خاتمہ ہی موجودہ صورتحال سے نجات کا ذریعہ: اپوزیشن
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۱حکومت مخالف تحریک چلانے کے لیے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ، بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان نےصلاح و مشورے کیے ۔
-
اپوزیشن جماعتیں احتجاج پر متفق، عمران خان کی تنقید
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰افطار ڈنر کے بعد تمام اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بھی ہوا جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کو بھی طے کیا گیا۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے پر بلاول بھٹو زرداری کی تاکید
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کی معاشی اور رفاہی حالت کو بہتربنانے کے لئے ایران کے ساتھ تجارتی اور سفارتی تعلقات ناگزیر ہیں۔
-
سندھ کی حکومت کو گرانے اور بچانے کی کوشش
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۰پاکستان تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں 89 اراکین اسمبلی کی حمایت کا دعویٰ کیا ہے۔
-
بلاول کی ممکنہ گرفتاری، پیپلز پارٹی کا سخت انتباہ
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے اپنی پارٹی کے چیئرمین کی ممکنہ گرفتاری کی بابت حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
عمران خان پاکستانی ہٹلر: پیپلز پارٹی
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۷پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہٹلر بننا چاہتے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کشمیریوں کے حقوق کی بحالی کے لئے ہندوستان پر دباؤ ڈالے: بلاول بھٹو زرداری
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہندوستانی حکومت اور کشمیر کی صورت حال کے سلسلے میں بھرپور اقدام کرے