-
میٹرو کا کرایہ بڑھا، تین جانیں گئیں! ۔ ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲چلی میں پر تشدد مظاہروں کے بعد ملک کے صدر نے ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔دارالحکومت سینٹیاگو میں میٹرو کے کرائے میں اضافے کے خلاف ہونے والے پر تشدد مظاہروں میں کم از تین لوگ مارے گئے جبکہ دسیوں زخمی بھی ہوئے۔ میٹرو عہدے داروں کا کہنا ہے کہ مظاہروں کے دوران ہونے والی توڑ پھوڑ اور آتشزدگی کے نتیجے میں تقریبا چھے لاکھ تیس ہزار یورو کا نقصان ہوا ہے۔
-
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی چلی کی صدر سے ملاقات
Aug ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے چلی کی صدر محترمہ میچل بیچلیٹ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے، سونامی کی وارننگ جاری
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۲زلزلے کے شدید جھٹکوں سے جنوبی امریکہ کا ملک چلی لرزاٹھا جس کے بعد اس ملک میں سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے-