کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ماسکو چین کی ارضی سالمیت اور خودمختاری کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔
امریکا کے صدر جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
چینی حکام نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کو چین سے آزاد کرانے کی کوئی بھی سازش کی تو بیجنگ کی طرف سے اعلانِ جنگ ہوگا۔
چین کی فوج نے روسی فوج کے ساتھ مشترکہ مشقوں کے ذریعے ، امریکہ کو جزیرہ تائیوان میں مداخلت کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
چین کی وزارت دفاع نے آبنائے تائیوان سے امریکی بحری جہاز کے عبور کرنے جیسے اقدامات پر ایک بار پھر امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
امریکا کے سابق وزیر خارجہ مائک پومپئو نے تائیوان کو باضابطہ طور پر قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
چین کے صدر نے پہلی بار فوجی وردی پہن کر تائیوان کے بارے میں امریکہ کو انتباہ دیا ہے۔
روس کے ساتھ کشیدگی کے بعد چین نے بھی امریکہ کو ممکنہ جنگی تصادم کی وارننگ جاری کردی۔
چین کا کہنا ہے کہ امریکہ اپنی ایٹمی آبدوز کے سانحےکے بارے میں سچائی کو چھپا رہا ہے۔
تائیوان میں 13منزلہ عمارت میں آگ لگ لگنے کی وجہ سے 46 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔