-
روس اور ایران کے وزارء خارجہ کی ملاقات
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷تہران میں روس اور ایران کے درمیان وزارء خارجہ کی سطح پر اہم مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
ایران ؛ ایک سو تینتیس ایٹمی اور ٹیکنالوجیکل منصوبوں کا افتتاح
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی ٹیکنالوجی کے حصول کی پندرھویں سالگرہ کی تقریبات کے موقع پر سو سے زائد مختلف ایٹمی مصنوعات اور منصوبوں کا افتتاح کیا ہے۔
-
ایٹمی منصوعات اور منصوبوں کی رونمائی
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ اور آئی اے ای اے ایران کے قرض دار ہیں، صدر ڈاکٹر حسن روحانی
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی ایران کی قرض دار ہے اور امریکہ، یورپی و صنعتی ممالک کو چاہئے کہ ان کی گردن پر ایرانی قوم کا جو حق ہے وہ ادا کریں
-
ڈی ایٹ سربراہی اجلاس میں صدر روحانی کا خطاب
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے دنیا میں کثیر الفریقی تعاون کے فروغ کو ایران کی خارجہ پالیسی کی اہم ترین ترجیح قرار دیا ہے-
-
سائنس اور ٹیکنالوجی میں ایران کی ترقی و پیشرفت پر تاکید
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں قابل فخر ترقی کی ہے، صدر حسن روحانی
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ملکی ترقی و پیشرفت اور اس میدان میں خود کفالت کو قابل فخر قرار دیا ہے۔ دوسری جانب ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اراک کا ترقی یافتہ ایٹمی ری ایکٹر کولڈ ٹیسٹ کے لیے آمادہ ہے-
-
جے سی پی او اے سے بہتر اور کوئی راہ حل موجود نہیں
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱ملت ایران کے خلاف زيادہ سے زیادہ دباؤ کا امریکی حربہ ناکام ہوگيا ہے۔
-
اگر امریکہ سمجھوتے میں واپس آجائے تو ہم بھی مکمل عمل درآمد شروع کردیں گے : صدر حسن روحانی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکی ، پابندیاں اٹھا لیں تو ہم اسی دن سے ایٹمی سمجھوتے کی مکمل پابندی شروع کردیں گے-
-
ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی جاری ہے : صدر حسن روحانی
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایرانی عوام کے خلاف امریکی پابندیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے خلاف امریکا کی غیرمعمولی اقتصادی دہشتگردی کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے -