-
چین کے ساتھ تعلقات ایران کے لئے اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل ہیں : صدر حسن روحانی
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳چین کے وزیر خارجہ نے سنیچر کو تہران میں ایران کے صدر سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور روابط میں فروغ کی راہوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پورے ملک میں پیداوار کی حمایت اور حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا : صدر حسن روحانی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ پورے ملک میں پیداوار کی حمایت و مدد کی جائے گی اور اس سلسلے میں موجود تمام رکاوٹوں کو دور کردیا جائے گا۔
-
پیداواری عمل کی تقویت حکومت کا اہم ترین مقصد
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت رہبر انقلاب اسلامی کے سالانہ سلوگن کو یقینی بنانے کے لیے اپنی پوری توانائیاں بروئے کار لا رہی ہے-
-
چودہ سو ہجری شمسی کا سال اقتصادی ترقی اور مشکل دور کے خاتمے کا سال ہوگا : صدر حسن روحانی
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بلاشبہ سن چودہ سو ہجری شمسی ملک کی دوبارہ اقتصادی ترقی کا سال ہوگا اور دشمن کی اقتصادی جنگ کے مقابلے میں قوم کی تین سالہ استقامت بارآور ہوگی
-
نوروزی تمدن کے حامل ممالک کو صدر حسن روحانی کی مبارکباد
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے نوروزی تمدن کے حامل ممالک کے سربراہوں کو عید نوروز کی مبارک باد پیش کی ہے
-
ہندوستان کے وزیراعظم نے دی عید نوروزکی مبارکباد
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳عید نوروز پردنیا کے مختلف ممالک کے اعلی حکام کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نیا ایرانی سال کورونا اور پابندیوں پر قابو پانے کا سال ہو گا، صدر مملکت
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶ایران کے صدر نے نئی ایرانی صدی کے آغاز کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا ایرانی سال سن چودہ سو ہجری شمسی، ایران میں کورونا وبا اور تہران مخالف پابندیوں پر قابو پانے کا سال ثابت ہو گا۔
-
امریکہ کی سابق حکومت کی غلطیوں کا ازالہ سب کے مفاد میں ہو گا، ڈاکٹر حسن روحانی
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی سابق حکومت کی غلطیوں کی تلافی صرف ایران ہی نہیں بلکہ خود امریکہ، علاقے اور بین الاقوامی تنظیموں کے بھی مفاد میں ہے۔
-
خلیج فارس کے پانی کی منتقلی کا منصوبہ بہت عظیم ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ خلیج فارس اور بحیرہ عمان سے پانی کی ملک کے مرکزی اور مشرقی علاقوں میں منتقلی کا منصوبہ بہت عظیم اور تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔
-
ارادوں کی جنگ میں ایرانی قوم نے اپنا لوہا منوا لیا
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵ایران کے صدر ڈاکٹر حس روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے عزم و ارادے کی جنگ میں ایسا کارنامہ انجام دیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے حکمرانوں نے ایران کے خلاف اقتصادی جنگ اور زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی میں بارہا اپنی شکست کا اعتراف کیا ہے۔