-
صدر مملکت نے رہبر انقلاب اسلامی کی رہنمائیوں اور حمایتوں کا شکریہ ادا کیا ہے
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی مذاکرات اور اس کے بعد کے مراحل میں رہبر انقلاب اسلامی کی رہنمائیوں اور حمایتوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے صدر ایران کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خط
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صدر مملکت کے نام خط میں جامع ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد اور مشترکہ ایکشن پلان کے سلسلے میں ضروری ہدایات جاری کی ہیں۔
-
نالج بیسڈ معاشرہ وجود میں لانے کی ضرورت پر صدر مملکت کی تاکید
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۷صدر مملکت نے اتوارکے دن اقتصادیات کے ماہرین کے اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے نالج بیسڈ ملک اور معاشرے کی تشکیل کی جانب گامزن ہونے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجی کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا، صدر حسن روحانی
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ کوئی بھی ملک سائنس و ٹیکنالوجی کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا
-
نیویارک میں ایران اور چین کے صدور کی ملاقات
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۱صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی مذاکرات کی کامیابی اور ایٹمی معاہدے تک رسائی کے سلسلے میں چین کے کردار کو اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
نیویارک میں ایران اور روس کے صدور کی ملاقات
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران اور ماسکو کی مشترکہ کوششیں ایٹمی معاہدہ ہونے کے سلسلے میں بنیادی کردار کی حامل تھیں۔
-
نیویارک میں ڈاکٹر حسن روحانی اور ڈیویڈ کیمرون کی ملاقات
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران مشترکہ جامع ایکشن پلان کے مطابق عمل کرنے پر آمادہ ہے او دوسرے فریق کو بھی اس پر عمل درآمد کے لئے اپنی کوشش بروئے کار لانی چاہئے۔
-
صدر مملکت نیویارک سے تہران کے لئے روانہ ہو گئے
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی، جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک کے دورے پر تھے، واپس تہران کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر ایران کا خطاب
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۲۲:۲۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے وہ سانحہ منٰی کے حوالے سے، جس میں سیکڑوں ایرانی اور غیر ایرانی حاجی جاں بحق ہوئے ہیں، ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔
-
فطرت اورانسانوں کے خلاف تشدد، مغربی ایشیا کےعلاقے کے دوعظیم المیے
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرسانحہ منی کی وجہ سے اپنا دورہ نیویارک مختصرکرکے تہران واپس لوٹ رہے ہیں۔