-
ایران کے صدر اپنا دورہ نیویارک ادھورا چھوڑ کر تہران واپس پہنچ رہے ہیں
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی، منی میں جاں بحق ہونے والے ایرانی حجاج کی تدفین میں شرکت کے لئے نیویارک سے واپس تہران پہنچ رہے ہیں۔
-
تہران اور انقرہ کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران پابندیوں کے دور میں ساتھ دینے والے دوست ملکوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گا اور پابندیوں کے خاتمے کے بعد ان ہی ملکوں کو ترجیح حاصل ہے کہ جنھوں نے ایرانی قوم کو تنہا نہیں چھوڑا ہے۔
-
ایران افغان حکومت اور قوم کے ساتھ ہے، حسن روحانی
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران، افغان حکومت اور قوم کے ساتھ ہے اور وہ پڑوسی ملکوں منجملہ افغانستان کی ترقی و سلامتی کو اپنی ترقی و سلامتی سمجھتا ہے۔
-
سیاحت کے عالمی دن کی مناسبت سے صدر مملکت کا پیغام
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سماجی و اقتصادی استحکام اور ماحولیات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ سیاحت کو فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پابندیوں کا خاتمہ کرنے کے لئے سب کے تعاون کی ضرورت، ڈاکٹر روحانی
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کے نفاذ سے یورپی یونین کو خاصا نقصان اٹھانا پڑا ہے اس لئے اس طرح سے عمل کئے جانے کی ضرورت ہے کہ ماضی کے نقصانات کا ازالہ ہو سکے۔
-
پائیدار ترقی اجلاس سے صدر حسن روحانی کا خطاب
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ایٹمی سمجھوتے نے ماحولیات سمیت تمام شعبوں میں علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کے لئے سازگار حالات پیدا کردیئے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے کے بعد ایران پوری دنیا کے ساتھ تعمیری تعلقات کا خواہاں ہے، صدر مملکت حسن روحانی
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ وہ، نیویارک میں اپنے قیام کے دوران ایران کے قومی مفادات اور حقوق کی بحالی کی کوششیں جاری رکھیں گے-
-
منی کے سانحے کے بارے میں صدر مملکت کا پیغام
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سینیئر نائب صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے منی میں رونما ہونے والے خونریز سانحے سے متعلق خصوصی ہدایات جاری کی ہیں-
-
ایٹمی سمجھوتے پر عملدرآمد سے پوری دنیا کو فائدہ ہوگا۔ صدر حسن روحانی
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ستّرویں اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔
-
صدر مملکت جمعرات کے دن نیویارک کو روانہ ہو جائیں گے: پرویز اسماعیلی
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۹:۳۴صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ستّرویں اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے جمعرات کے دن نیویارک روانہ ہو جائیں گے۔